?️
سچ خبریں:یورپی پارلیمنٹ کی رکن نے افغان بحران کو بھول جانے کو نسل پرستانہ فعل قرار دیا اور اس بات پر زور دیا کہ اس کی وجہ اس بحران میں امریکہ کا کردار ہے۔
یورپی پارلیمنٹ میں آئرلینڈ کی نمائندہ کلیئر ڈیلی نے افغانستان میں انسانی بحران کو فراموش کرنے پر تنقید کی اور پارلیمنٹ میں اس کا ذکر نہ کرنے پر کہا کہ اس ملک میں لوگوں کی حالت ابتر ہو چکی ہے لیکن اس کا کوئی ذکر نہیں۔
انہوں نے کہا کہ پچھلی ملاقات کے بعد سےاب تک دسیوں ہزار افغان باشندے خوراک اور تحفظ کی تلاش میں اپنے ملک سے بھاگنے پر مجبور ہو چکے ہیں، 50 لاکھ بچے قحط اور دردناک موت، بچوں کی شادیوں اور تحفظ کے لیے بچوں کی فروخت کا سامنا کر رہے ہیں جس میں 500 فیصد اضافہ ہوا ہے، لیکن یہاں یا کہیں اس کا ذکر نہیں ہے۔
ڈیلی نے مزید کہاکہ افغانستان کی کوئی لمحہ بہ لمحہ ٹیلی ویژن کوریج نہیں ہے، فوری طور پر انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کوئی ردعمل نہیں ہے، کوئی خصوصی ملاقات نہیں کی گئی ہے۔ یہاں تک کہ اس ملاقات میں بھی افغانستان کا کوئی ذکر نہیں کیا گیا اور نہ ہی اس کے بارے میں کوئی بیان جاری کیا گیا ہے۔
ڈیلی نے واضح کیا کہ کیا افغان بحران کو نظر انداز کرنے کی وجہ یہ ہے کہ "موجودہ صورتحال ایک ظالم امریکی صدر کے فیصلے سے پیدا ہوئی ہے نہ کہ روس کے افغانستان کی دولت لوٹنے کی وجہ سے؟


مشہور خبریں۔
مجرم نیتن یاہو اپنے ذاتی مفادات کے لیے ہمارے ساتھ کیا کر رہا ہے؟صیہونی آباد کار
?️ 13 اکتوبر 2024سچ خبریں: مقبوضہ علاقوں میں صیہونی آباد کاروں نے مظاہرہ کیا جس
اکتوبر
معیشت کا پہیہ ابھی چلا ہے، جادو کی چھڑی نہیں کہ سب ایک ساتھ ہوجائے، وزیر خزانہ
?️ 29 دسمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا
دسمبر
چین کو چپ تیار کرنے والے آلات کی فروخت پر عائد پابندی میں توسیع کی جائے
?️ 9 اکتوبر 2025چین کو چپ تیار کرنے والے آلات کی فروخت پر عائد پابندی
اکتوبر
پی ٹی آئی کی انٹرا پارٹی انتخابات کے خلاف درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا
?️ 18 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) بیرسٹر علی ظفر نے پی ٹی آئی انٹرا
دسمبر
صیہونی وزیر جنگ واشنگٹن میں کیا کرنے جا رہے ہیں؟
?️ 3 اکتوبر 2023سچ خبریں: عبرانی ذرائع نے صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کے دورہ
اکتوبر
یمنی عہدہ دار کا المہرہ میں برطانوی قبضے کا مقابلہ کرنے کا مطالبہ
?️ 26 اگست 2021سچ خبریں:المہرہ صوبے میں پرامن دھرنا کمیٹی کے سربراہ نے اس صوبے
اگست
ایران اپنے خلاف فوجی کارروائی پر تیزی سے ردعمل ظاہر کرتا ہے: سابق صیہونی اہلکار
?️ 18 مئی 2022سچ خبریں: اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس آرگنائزیشن امان کے ریسرچ ڈیپارٹمنٹ کے
مئی
محمد بن سلمان ٹرمپ کی واپسی کی کوشش کر رہے ہیں: عربی ویب سائٹ
?️ 31 دسمبر 2021سچ خبریں:ایک عربی ویب سائٹ نے لکھا کہ محمد بن سلمان ٹرمپ
دسمبر