اسرائیل کے حالات بہت خراب ہیں/ہم اندر سے ٹوٹ رہے ہیں:صیہونی سربراہ

صیہونی

?️

سچ خبریں:صیہونی حکومت کے سربراہ نے ایک بار پھر اس ریاست میں اندرونی تنازعات کے بڑھنے کی وجہ سے اس کے خاتمے کے خلاف خبردار کیا۔

الجزیرہ چینل کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے صدر اسحاق ہرزوگ جنہوں نے حالیہ دنوں میں اس حکومت کے بحران کے حوالے سے اپنے الفاظ کو کئی بار دہرایا ہے، ایک بار پھر کہا کہ عدالتی اصلاحات کے حوالے سے اسرائیل میں موجودہ تنازعات ہمارے لیے خطرناک ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ اختلافات اسرائیل کے لیے خطرناک سفارتی، اقتصادی، سماجی اور سکیورٹی نتائج کا باعث بن سکتے ہیں، ہرزوگ نے اعتراف کیا کہ اسرائیل بہت ہی زیادہ خراب صورتحال میں ہے،اندرونی تنازعات ہمارے ٹکڑے ٹکڑے کر رہے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ میں ان تنازعات کو ختم کرنے کے لیے کسی معاہدے تک پہنچنے کی پوری کوشش کروں گا، یاد رہے کہ چند روز قبل اسحاق ہرزوگ نے کہا تھا کہ اسرائیل کو ایک تاریخی بحران کا سامنا ہے جس کی وجہ سے اس ریاست کو اندر سے ٹوٹ پھوٹ کا خطرہ ہے۔

اس رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے صدر نے تاکید کی کہ ہم اسرائیل کے مشکل ترین لمحات میں جی رہے ہیں اور ہم سب اپنے دل کی گہرائیوں سے جانتے ہیں کہ یہ بحران ہمارے لیے اندرونی خطرہ ہے۔

ہرزوگ نے صہیونیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میں عدالتی اصلاحات کے بارے میں احتجاج، تشویش اور خوف دیکھ رہا ہوں، اگر ہم کسی معاہدے کے ذریعے حل تک نہ پہنچ سکے تو یہ ہمیں ایک مشکلات کھڑی کر سکتا ہے۔

مشہور خبریں۔

عمران خان کی اسٹیبلشمنٹ سے دوریاں تقریبا ختم ہو گئیں.

?️ 8 اکتوبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق کا

ٹرمپ کی جانب سے اسلحے کی کمی کے انکشافات کی تحقیقات کا حکم

?️ 7 اگست 2026سچ خبریں: وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق، ڈونلڈ ٹرمپ نے

نہ صرف شام بلکہ پورے خطے میں نیا دور شروع ہو چکا ہے!:ترک صدر

?️ 6 فروری 2025سچ خبریں:ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے تحریر الشام کے سربراہ

اسرائیل کو بھاگنے نہ دیا جائے؛ اقوام متحدہ کے نام فلسطینیوں کے خطوط

?️ 23 مارچ 2021سچ خبریں:اقوام متحدہ میں فلسطینی نمائندے نے زور دے کر کہا کہ

بجلی کی اوور بلنگ پر ایف آئی اے اور لیسکو نے معاملات طے کرلیے

?️ 23 اپریل 2024لاہور: (سچ خبریں) بجلی کی اوور بلنگ کے معاملے پر ایف آئی اے

اسرائیل حماس اور حزب اللہ کو تباہ نہیں کرسکتا: امریکی میڈیا

?️ 13 جنوری 2025سچ خبریں: صیہونی حکومت کی غزہ اور لبنان میں اپنے جنگی اہداف

امارات صیہونی حکومت کے ساتھ ہتھیاروں کے معاہدے کو منسوخ کرنے کا خواہاں

?️ 16 مارچ 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل 7 نے اعلان کیا ہے

واشنگٹن اور ریاض کے درمیان سیکیورٹی معاہدے کے مشروط ہونے کی وجہ کیا ہے؟

?️ 5 مئی 2024سچ خبریں: ایک ریپبلکن سینیٹر نے کہا کہ اب امریکہ اور سعودی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے