اسرائیل کا نیا خفیہ کھیل،غزہ میں بالواسطہ ٹارگٹ کلنگ اور دہشت گردوں کی تربیت

اسرائیل

?️

اسرائیل کا نیا خفیہ کھیل،غزہ میں بالواسطہ ٹارگٹ کلنگ اور دہشت گردوں کی تربیت
غزہ میں حالیہ ٹارگٹ کلنگ کے واقعات پر تبصرہ کرتے ہوئے ایک عسکری و سکیورٹی ماہر نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی رژیم براہِ راست کارروائی کے بجائے اب بالواسطہ ترور کی حکمتِ عملی اختیار کر چکی ہے اور اس مقصد کے لیے مقامی دہشت گرد عناصر کو استعمال کیا جا رہا ہے۔
اتوار کے روز خبر رساں ایجنسی شِہاب سے گفتگو میں عسکری تجزیہ کار رامی ابو زبیدہ نے کہا کہ مرکزی غزہ کے کیمپوں میں داخلی سلامتی کے ذمہ دار افسر احمد زمزم کے قتل سے متعلق سامنے آنے والی معلومات اس بات کا واضح ثبوت ہیں کہ اسرائیل نے براہِ راست فوجی تصادم کے بجائے پراکسی کارروائیوں کا راستہ اپنا لیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ شواہد اور اعترافات سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ قتل کسی ایک فرد کی کارروائی نہیں تھا بلکہ ایک منظم انٹیلی جنس منصوبے کے تحت انجام دیا گیا۔ اسرائیلی خفیہ اداروں نے قاتلوں کو خاموش ہتھیار، مخصوص عسکری تربیت اور ہدف کی نقل و حرکت سے متعلق مکمل معلومات فراہم کیں، جبکہ خفیہ کیمروں کے ذریعے پورے آپریشن کی نگرانی بھی کی گئی۔

مشہور خبریں۔

جوابی کارروائیاں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کیخلاف ہیں، اسحٰق ڈار

?️ 12 اکتوبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے

مالیاتی، تجارتی، نجی شعبے کی اصلاحات کیلئے جامع ومربوط حکمت عملی اپنانا ضروری ہے، وزیر خزانہ

?️ 17 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے عالمی بینک

لیبیا کے انتخابات میں خلیفہ حفتر اور قذافی صیہونی حکومت کے دو اہم آپشن

?️ 19 نومبر 2021سچ خبریں:خلیفہ حفتر اور قذافی نے تل ابیب کے حکام کو صیہونی

بیرسٹر سیف نے پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں کے بارے میں مریم نواز کو انہیں کی بات یاد دلا دی

?️ 2 جولائی 2024سچ خبریں: بیرسٹر سیف نے پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے

ماضی کے حکمرانوں نے ملکی نظام کومضبوط نہیں ہونے دیا

?️ 23 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں کاشتکاروں میں

پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف پر پابندی لگانے کی قرارداد پر پیپلز پارٹی کی مخالفت

?️ 30 نومبر 2024 لاہور: (سچ خبریں) وفاقی حکومت کی اہم اتحادی پاکستان پیپلزپارٹی (پی

امریکہ میں فاشزم کے عروج کے آثار

?️ 20 جولائی 2022سچ خبریں:     ایک امریکی میڈیا نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا

پاکستان نے عالمی دہشت گردی سے متعلق بھارتی وزیر خارجہ کا الزام مسترد کردیا

?️ 3 اکتوبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں)پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کے واڈوڈارا میں دئیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے