?️
سچ خبریں:یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روس کے ساتھ جنگ کے دوران اسرائیل کی مدد نہ کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ان کے ملک کو صیہونی حکومت سے کچھ نہیں ملا۔
فلسطین کرونیکل ویب سائٹ نے رپورٹ دی ہے کہ یوکرین کے صدر نے کہا کہ انہیں صدمہ ہوا کہ صیہونی حکومت نے روس کے ساتھ جنگ کے دوران ان کے ملک کو جدید ہتھیار نہیں دیے، یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روس کے ساتھ جنگ کے دوران اسرائیل کی مدد نہ کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ان کے ملک کو صیہونی حکومت سے کچھ نہیں ملا۔
اس رپورٹ کے مطابق زیلنسکی نے فرانسیسی ٹیلی ویژن چینل TV5Monde کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میں حیران ہوں، میری سمجھ میں نہیں آیا کہ اسرائیل کو کیا ہو گیا ہے، مجھے سمجھ نہیں آتی کہ وہ ہمیں طیارہ شکن آلات کیوں فراہم نہیں کر سکتے۔
یوکرین کے صدر نے مزید کہا کہ اسرائیل نے ہمیں کچھ نہیں دیا، کچھ نہیں، صفر! میں حقائق پر توجہ دیتا ہوں، اسرائیلی رہنماؤں سے بات چیت ہوئی لیکن انہوں نے یوکرین کی مدد نہیں کی، یاد رہے کہ قدس کی قابض حکومت نے اب تک بار بار وعدوں کے باوجود کیف کو جدید ہتھیار فروخت کرنے سے انکار کیا ہے۔


مشہور خبریں۔
مراکش میں داعش کا خطرناک دہشتگردانہ منصوبہ ناکام
?️ 20 فروری 2025 سچ خبریں:مراکش کی حکام نے داعش کے ایک خطرناک دہشت گردی
فروری
تحریک انصاف کا عمران خان سے ملاقات کیلئے 5 رکنی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ
?️ 13 اپریل 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان سے ملاقات
اپریل
دنیا کی خاموشی نے صیہونیوں کو گستاخ بنایا ہے:ایران
?️ 26 مئی 2022سچ خبریں:ایران کا کہنا ہے کہ صیہونیوں کے ہاتھوں کھلے عام بین
مئی
بنگلہ دیش میں نریندر مودی کے حالیہ دورے کے خلاف احتجاج کا معاملہ، سینکڑوں افراد کو گرفتار کرلیا گیا
?️ 19 اپریل 2021ڈھاکا (سچ خبریں) بنگلہ دیش میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے
اپریل
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید بڑھنے کا خدشہ ہے:وزیر اعظم
?️ 24 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر پٹرول
جنوری
کیا امریکہ بحیرہ احمر میں اپنی چودھراہٹ دکھا سکے گا؟
?️ 13 اپریل 2024سچ خبریں: صنعاء کے ایک سرکاری عہدیدار نے غزہ پر قابضین کی
اپریل
پاکستانی عوام نے صیہونیوں کا سامان پھینکا
?️ 12 جون 2024سچ خبریں: پاکستانی شہریوں کے ایک گروپ نے صہیونی سامان کو ان
جون
عمان آبنائے ہرمز پلان میں شامل ہونے پر غور کر رہا ہے: بلومبرگ کالم نگار
?️ 29 مئی 2026 سچ خبریں:بلیومبرگ نیوز ایجنسی کے کالم نگار، خاویر بالاس نے سوشل
مئی