🗓️
سچ خبریں:عطوان نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ صیہونی حکومت یوکرائن کے بحران میں سب سے زیادہ نقصان اٹھانے والوں میں سے ایک ہے، زور دیا کہ اسرائیل اب اپنے اتحادیوں پر سکیورٹی بوجھ بن چکاہے۔
رائے الیوم اخبار کے چیف ایڈیٹر اور عرب دنیا کے معروف تجزیہ کار عبدالباری عطوان نے اپنے کالم میں یوکرائن کے بحران کے حوالے سے غاصب صیہونی حکومت کے مبہم اور یک طرفہ موقف کا جائزہ لیتے ہوئے لکھا ہے کہ یوکرائن کی جنگ کے نتیجے میں اسرائیل کو جس تشویش کا سامنا ہے وہ حزب اللہ کے بیلسٹک میزائلوں کے بارے میں حکومت کی تشویش سے کم نہیں ہے۔
انھوں نے لکھا ہے کہ یوکرائن کی جنگ اب صیہونی حکومت کے سیاسی رہنماؤں اور فیصلہ سازوں کے لیے ایک ڈراؤنا خواب بن چکی ہے، کیونکہ اگر اس کے خاتمے اور اس جنگ کے علاقائی اور بین الاقوامی نتائج کو چھوڑ بھی دیں تب بھی کوئی اس جنگ کی پیش رفت کی پیشن گوئی نہیں کر سکتا۔
عطوان نے مزید کہا کہ اس جنگ میں اسرائیل کی صورتحال کے بارے میں قابل ذکر بات یہ ہے کہ جنگ کے دو اہم فریق اور ان کے رہنما، نہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور نہ ہی امریکی صدر جو بائیڈن، اسرائیل پر کوئی توجہ دے رہے ہیں۔
انھوں نے مزید لکھا کہ حتیٰ کہ اسرائیل کے وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کی یوکرائن روس بحران میں ثالثی کا کردار ادا کرنے کی کوشش کو نظر انداز کیا گیا اور روسیوں نے صیہونی حکومت کی یوکرئن اور روس کے درمیان مذاکرات کی پیشکش پر کوئی توجہ نہیں دی۔
مشہور خبریں۔
اسرائیل نے جنگ بندی کے بعد دوبارہ غزہ پر حملہ کیا
🗓️ 9 اگست 2022سچ خبریں: فلسطینی اسلامی جہاد اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ
اگست
مغربی کنارے میں صیہونیوں کے ہاتھوں دو نوجوان فلسطینیوں کی شہادت
🗓️ 7 جنوری 2022سچ خبریں:صہیونی عسکریت پسندوں نے مغربی کنارے شمال مغرب میں ایک نوجوان
جنوری
روس پر کسی قسم کی پابندیاں عائد کرنے کے عالمی نتائج
🗓️ 17 فروری 2022سچ خبریں: امریکی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ یوکرین کیس کے
فروری
نتین کی بے چارگی؛برطانوی اخبار کی زبانی
🗓️ 30 جولائی 2023سچ خبریں: برطانوی اخبار گارڈین نے ایک رپورٹ شائع کی ہے جس
جولائی
دھمکیوں سے کچھ نہیں ہونے والا:شمالی کوریا کا امریکہ کو انتباہ
🗓️ 15 فروری 2025 سچ خبریں:شمالی کوریا کے دفاعی وزارت کے ایک عہدے دار نے
فروری
حکومت کے مخالفین بغض و عناد میں جل کر خاک ہو جائیں گے،فواد چوہدری
🗓️ 1 مارچ 2022لاہور(سچ خبریں)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے لاہور میں صحافیوں
مارچ
عراق میں داعش کے دو اہم کمانڈر ہلاک
🗓️ 22 مئی 2021سچ خبریں:عراقی مسلح افواج کے ترجمان نے عراقی فورسز کے ایک آپریشن
مئی
جنوبی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک
🗓️ 17 مارچ 2023خیبرپختونخوا:(سچ خبریں) خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی جانب
مارچ