?️
سچ خبریں:صیہونی تجزیہ نگار نے کہا کہ صیہونی حکومت اور اس کے نتیجے میں اس کی فوج آباد کاروں، انتہا پسند اور نسل پرست اقلیت کی مکمل غلام بن چکی ہے جس کی وجہ سے کہا جاسکتا ہے کہ یہ حکومت خوداپنی قبر خود کھود رہی ہے۔
رائے الیوم اخبار نے زہیر اینڈریوز کا لکھا ہوا ایک کالم شائع کرتے ہوئے لکھا کہ صیہونیوں کی نظر میں قابض فوج کو اب بھی ایک مقدس گائے سمجھا جاتا ہے کیونکہ اس نے 1948 میں اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینی عرب عوام گھروں کو گرا کرصیہونیوں کو آباد کرنے کے بعد سے قابض حکومت کا دفاع کیا ہے،تاہم ادھر اسرائیلی دفاعی فوج پر تنقید کرتے ہوئے صیہونیوں کی کچھ آوازیں سنائی دے رہی ہیں۔
مثال کے طور پر صیہونی تجزیہ نگار اور قانون داں رینا اناتی نے ٹائم آف اسرائیل کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والے اپنے ایک کالم میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں تعینات فوج کے رویے پر تنقید کی ہے جو آباد اروں کی حمایت کے بہانے فلسطینیوں کے خلاف بہت سی خلاف ورزیاں کرتی ہے، اور نفرت کو جنم دیتی ہے۔
اس کے علاوہ اسرائیل میں اورصیہونی حکومت اور فوج سے نفرت کرنے والا ایک گروہ سامنے آچکاہے کیونکہ یہ فوج مکمل طور پر متعصب، غیر محفوظ، سویلین اور غیر پیشہ ورانہ سیاسی منصوبوں کی خدمت میں ہے اور اس نے خود کو اسرائیلی قبضے کے حامیوں اور اس کے مخالفین کے درمیان پھنسا ہوا ہے۔
اسرائیلی قلمکار اور تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ حالیہ برسوں میں اسرائیلی فوج میں جو خطرناک تبدیلی آئی ہے وہ یہ ہے کہ وہ بتدریج نسل پرستی کا دفاع کرنے والے یہودیوں کے ایک چھوٹے اور خطرناک گروہ کی خادم بن گئی ہے۔


مشہور خبریں۔
وائٹ ہاوس کی ٹرمپ اور شمالی کوریا کے رہنما کی ممکنہ ملاقات کی کوششیں
?️ 19 اکتوبر 2025وائٹ ہاوس کی ٹرمپ اور شمالی کوریا کے رہنما کی ممکنہ ملاقات
اکتوبر
امریکی سپریم کورٹ کی ٹرمپ کو مہاجرین کی ملک بدری کے لیے ہری جھنڈی
?️ 31 مئی 2025سچ خبریں:امریکی سپریم کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو 500000 سے زائد مہاجرین
مئی
پوپ فرانسس کے بعد ایک اور اهم شخصیت نے کیا نجف اشرف کا تاریخی دوره
?️ 25 مارچ 2021نجف (سچ خبریں) پاکستان آرمی کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی
مارچ
امریکی افواج کے انخلا کے بعد افغانستان میں بڑی تباہی پھیل سکتی ہے: امریکی جنرل
?️ 29 اپریل 2021واشنگٹن (سچ خبریں) امریکا نے اگرچہ افغانستان میں اپنی ذلت آمیز شکست
اپریل
پاکستان نے افغانستان میں طالبان حکومت کو تسلیم کر لیا
?️ 3 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار
ستمبر
کینٹونمنٹ بورڈز الیکشن میں عمران خان کو کہاں کہاں شکست ہوئی
?️ 13 ستمبر 2021لاہور (سچ خبریں) کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں مسلم لیگ ن نے پنجاب
ستمبر
عید کی چھٹیوں کے بارے میں ابھی کوئی فیصلہ نہیں لیا گیا
?️ 27 اپریل 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس کے
اپریل
برطانوی پارلیمنٹ میں جانسن حکومت پرعدم اعتماد کے دوسرے ووٹ کا انعقاد
?️ 12 جولائی 2022سچ خبریں: برطانیہ کی مرکزی اپوزیشن لیبر پارٹی کے ایک ذریعے
جولائی