اسرائیلی فوج کا غزہ میں جنگ کے ختم ہونے اور جنگ بندی سے انکار

غزہ

?️

سچ خبریں: اسرائیلی مسلح افواج کے سربراہ جنرل ایال زامیر نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ ختم نہیں ہوئی اور ہمیں ہر وقت چوکس رہتے ہوئے اپنے دفاع اور جنگ کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار رہنا چاہیے۔
اتوار کے روز "نسطاریم” محور کے مغربی ترین نقطے کے میدانی دورے کے دوران انہوں نے کہا کہ اگر ہمارے فوجی رہا ہو جاتے ہیں تو یہ ایک اہم کامیابی اور جنگ کے ہدف کی تکمیل ہوگی۔
اپنے بیان میں ان کا مزید دعویٰ تھا کہ ہم پورے مشرق وسطیٰ اور ہر محاذ پر حقیقت کو بدل رہے ہیں اور ہر میدان میں دشمن کو تباہ کر رہے ہیں۔
فوج کے سربراہ نے اس بات کا اضافہ کیا کہ غزہ میں کوئی جنگ بندی نہیں ہوئی ہے، بلکہ محض آپریشنل صورتحال تبدیل ہوئی ہے اور اگر سیاسی کوششیں ناکام ہوتی ہیں تو ہم پھر سے جنگ میں لوٹ آئیں گے۔ ہم اپنے مشن کو جاری رکھیں گے اور ساتھ ہی اپنے دستوں کی جان بچائیں گے۔
زامیر نے کہا کہ اسرائیلی فوج کے جنگی مقاصد میں ایک اور ہدف حماس کی بحالی کو بطور سیاسی و عسکری ادارہ غزہ میں روکنا ہے۔

مشہور خبریں۔

لبنان میں دھماکہ ہونے والے پیجرز کس کمپنی کے تھے؟

?️ 18 ستمبر 2024سچ خبریں: تائیوان کی کمپنی گولڈ اپولو نے لبنان میں دھماکہ ہونے

فلسطینی عوام پر مظالم کو ختم کیے بغیر خطے میں امن کا قیام ممکن نہیں:شاہ اردن

?️ 24 جولائی 2022سچ خبریں:اردن کے بادشاہ نے اس بات پر زور دیا کہ یہ

شکستوں کو چھپانے کے لیے اسرائیل کا جھوٹ کا سہارہ

?️ 22 فروری 2022سچ خبریں:ماضی میں چونکہ اسرائیل عربوں کے تئیں خود کو درست سمجھتا

 این پی ٹی کے رکن کی حیثیت سے ایران کو یورینیم افزودگی کا حق حاصل ہے:گروسی

?️ 12 فروری 2026 این پی ٹی کے رکن کی حیثیت سے ایران کو یورینیم افزودگی

الجولانی کی آمریت منظر عام پر

?️ 30 دسمبر 2024سچ خبریں:شام میں آئندہ چار سال کے دوران صدارتی انتخابات کے انعقاد

کورونا سے مزید 102 مزید افراد جان کی بازی ہار گئے

?️ 12 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں) ملک بھر میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر

استقامت بلاشبہ نابلس میں حملہ آوروں کے جرائم کا جواب دے گا

?️ 23 فروری 2023سچ خبریں:فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے سیکریٹری جنرل زیاد النخالہ نے

آئی ایم ایف وفد کی وزیر خزانہ سے ملاقات، سیلاب کے معیشت پر اثرات کا جائزہ لے گا

?️ 29 ستمبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے