اسرائیلی فوجیوں کا آپس میں ٹکراو ۸ فوجی زخمی

اسرائیلی

🗓️

سچ خبریں:  اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ مقبوضہ شمالی فلسطین میں اڈے پر متعدد اسرائیلی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔

عبرانی نیٹ ورک کان نے منگل کی صبح اطلاع دی ہے کہ صہیونی ملیشیاؤں کے درمیان اڈے پر آپسی جھڑپوں کے نتیجے میں آٹھ افراد زخمی ہوئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج اور پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ان ۸ افراد میں سے چھ کو علاج کے لیے ہسپتال لے جایا گیا تاہم صہیونی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ صہیونی فوجیوں کے زخم سطحی اور معمولی تھے۔

Israeli media

 

مشہور خبریں۔

گوگل میں نئے فیچرز شامل، اب سوتے ہوئے بھی دیکھے گا

🗓️ 18 مارچ 2021نیویارک (سچ خبریں)وقت کے ساتھ ساتھ گوگل نے خود کو بہت تبدیل

فلسطین میں صیہونیوں کے لیے کوئی جگہ نہیں:غزہ کے عوام

🗓️ 9 فروری 2022سچ خبریں:فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کی جانب سے غزہ میں بلائے جانے

بحرین انسانی حقوق کا قبرستان بن چکا ہے:الوفاق

🗓️ 6 مارچ 2023سچ خبریں:جمعیت اسلامی الوفاق نے اعلان کیا کہ بحرین انسانی حقوق کا

پنجاب کی کابینہ کی تشکیل التواء کا شکار

🗓️ 9 مئی 2022لاہور(سچ خبریں)پنجاب کی صوبائی کابینہ کی تشکیل مزید التواء کا شکار ہوگئی

شامی شہریوں کے گھروں پر دہشت گردوں کے حملے؛عیسائی شہریوں میں غم و غصہ

🗓️ 29 دسمبر 2024سچ خبریں:دمشق کے نواحی علاقے معلولا میں بڑھتی ہوئی بدامنی اور دہشت

نیتن یاہو حزب اللہ کے ساتھ تصادم سے خوفزدہ

🗓️ 7 فروری 2025سچ خبریں: گیلنٹ، جسے نیتن یاہو نے برطرف کر دیا تھا اور اس

تینوں بیویوں کی وجہ سے میری زندگی جنت بنی ہوئی ہے، اقرار الحسن

🗓️ 24 جنوری 2025کراچی: (سچ خبریں) ٹی وی میزبان اقرار الحسن نے اپنی تینوں بیویوں

60 دن کے بعد صیہونیوں کے خلاف حزب اللہ کے 3 اہم آپشن

🗓️ 12 جنوری 2025سچ خبریں: لبنان اور صیہونی حکومت کے درمیان ایک نازک جنگ بندی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے