?️
سچ خبریں: معروف امریکی اخبارنیویارک ٹائمز نے ایک فوجی اہلکار کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ ایران کی جوابی کارروائیوں کے دوران اردن اور دیگر علاقائی ممالک میں امریکی فوجی اڈوں اور تنصیبات پر حملوں میں تقریباً 100 امریکی فوجی زخمی ہوئے ہیں، جن میں سے 12 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
نیویارک ٹائمز نے ایک اعلیٰ فوجی اہلکار کے حوالے سے مزید بتایا کہ کویت میں موجود احمد الجابر اڈے پر ایک جدید ریڈار سسٹم، جسے تکمیل کے صرف 6 ماہ بعد، 20 جولائی کو مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا۔
واضح رہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے واضح کیا ہے کہ وہ واشنگٹن کی جارحیت کے جواب میں علاقے میں موجود امریکی فوجی اڈوں اور تنصیبات کو نشانہ بنائے گا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
صہیونی حکومت فلسطینیوں کے گھروں کی وسیع پیمانے پر مسماری کی پالیسی پر کاربند:عرب میڈیا
?️ 25 جنوری 2026سچ خبریں:فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیلی قابض حکام غزہ میں زمینی حقائق
جنوری
اگر یہ سوچتے ہیں بچوں کو اغواء کرکے ہمیں پریشرائز کرلیں گے تو یہ ان کی بھول ہے، علیمہ خان
?️ 23 اگست 2025لاہور: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی
اگست
پیپلزپارٹی کا یوم تاسیس: صدر مملکت کا پارٹی کے بانی رہنماؤں کو خراجِ عقیدت
?️ 30 نومبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلز
نومبر
افغان عبوری حکومت کے ساتھ تعلقات بہتر ہونے میں تھوڑا وقت لگے گا
?️ 24 ستمبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پڑوسی
ستمبر
2021 میں صیہونیوں کے ہاتھوں 8000 فلسطینیوں کی گرفتاری
?️ 1 جنوری 2022سچ خبریں:فلسطینی قیدیوں کے مطالعہ کے مرکز نے کہا ہے کہ 2021
جنوری
عرب پارلیمنٹ کا قرآن پاک کی بے حرمتی کو روکنے کے لیے اہم مطالبہ
?️ 21 جولائی 2023سچ خبریں: عرب پارلیمنٹ کے اسپیکر نے سویڈن میں قرآن مجید کو
جولائی
مسئلہ فلسطین کا حل کس کے ہاتھ میں ہے ؟
?️ 14 نومبر 2023سچ خبریں:ایک بیان میں یورپی یونین کے خارجہ پالیسی کے عہدیدار جوزپ
نومبر
ٹرمپ کا نیٹو کے ساتھ دھوکہ؛اماراتی اخبار کا انکشاف
?️ 23 اکتوبر 2022سچ خبریں:اماراتی اخبار نے اطلاع دی ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے اپنے
اکتوبر