?️
سچ خبریں: عراقی خبر رساں ذرائع نے عراقی کردستان میں واقع شہر اربیل کے مرکز میں ایک بڑی آگ لگنے کی اطلاع دی ہے۔
صابرین نیوز ٹیلیگرام چینل نے اطلاع دی ہے کہ آگ اربیل کے مرکز میں واقع ڈاؤن ٹاؤنمارکیٹ میں لگی۔
صابرین نے یہ بھی بتایا کہ آگ لگنے سے اس بازار کی دکانوں کو کافی نقصان پہنچا ہے۔
اس واقعے میں ممکنہ جانی نقصان کے بارے میں تابحال کوئی خبر جاری نہیں کی گئی۔ اس چینل نے آگ کی مندرجہ ذیل ویڈیو بھی شائع کی۔
گزشتہ جولائی میں اربیل ہوائی اڈے کے قریب ایک بڑی آگ لگ گئی تھی جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تھا لیکن بہت زیادہ مالی نقصان ہوا تھا۔
اس سے قبل سلیمانیہ میں ایک کیفے ٹیریا میں آگ لگ گئی تھی جس کے نتیجے میں پانچ عراقی شہری زخمی ہوئے تھے۔ اس کے علاوہ بصرہ کے علاقے خورل ازبیر میں کھاد بنانے والی فیکٹری کے کولنگ ٹاور میں خوفناک آگ لگ گئی۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
آنے والے مہینوں میں بجلی کی کٹوتی کا امکان:فرانسیسی وزیر اعظم
?️ 1 ستمبر 2022سچ خبریں:فرانس کے وزیر اعظم نے خبردار کیا کہ ان کے ملک
ستمبر
پوپ کو تبدیل کرنے کے اختیارات کس کے پاس ہوتے ہیں؟
?️ 21 اپریل 2025 سچ خبریں: ویٹی کن نے پیر کو اعلان کیا کہ کیتھولک
اپریل
جنگ میں نیتن یاہو کے مقاصد کو حاصل نہیں کیا جا سکتا: معاریو
?️ 8 جنوری 2024سچ خبریں:غزہ کی پٹی میں جنگ کے تین ماہ سے زیادہ ہونے
جنوری
عراق کے شام کے ساتھ مشترکہ سرحدوں کے قریب سخت سیکورٹی اقدامات
?️ 8 جنوری 2025سچ خبریں:عراق نے موجود حالات کے پیش نظر شام کے ساتھ ملحقہ
جنوری
تیسری عالمی جنگ کے خطرے کی گھنٹی
?️ 14 مئی 2023سچ خبریں:روسی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ نے مغربی سازشوں سے خبردار
مئی
سویلین کے ملٹری ٹرائل پر انٹرا کورٹ اپیلیں: جسٹس عائشہ ملک کو آئینی بینچ سے الگ کردیا گیا
?️ 21 نومبر 2024 اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ کی آئینی بینچز کمیٹی نے
نومبر
واٹس ایپ پر اسٹیٹس ری شیئر کا فیچر پیش کیے جانے کا امکان
?️ 20 مئی 2025سچ خبریں: انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ پر بھی فیس بک
مئی
عثمان بزدار سے متعلق کہیں نہ کہیں غلط فہمیاں ہیں:فردوس عاشق
?️ 20 مئی 2021لاہور (سچ خبریں)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا
مئی