?️
سچ خبریں: عراق کی مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف (وزیراعظم) کے ترجمان صباح النعمان نے اعلان کیا کہ اتحادی افواج کے انخلا کے بعد عراق اور داعش کے خلاف بین الاقوامی اتحاد کے مابین تعلقات کی نوعیت کا تعین کرنے کے لیے ایک کمیٹی بنانے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ عراق سے بین الاقوامی اتحادی افواج کے انخلا کا عمل تیزی سے جاری ہے اور طے شدہ ٹائم ٹیبل کے مطابق آگے بڑھ رہا ہے۔
عراق کی مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف کے ترجمان نے آخر میں تاکید کی کہ عراق میں اتحادی افواج کی تعداد میں کمی کا عمل کمانڈر ان چیف کے دفتر کی براہ راست نگرانی میں کیا جا رہا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
مقبوضہ مغربی کنارے میں بچوں کے لیے مہلک ترین سال
?️ 29 دسمبر 2023سچ خبریں:اقوام متحدہ نے جمعرات کو اعلان کیا کہ یہ سال مقبوضہ
دسمبر
اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں غیرقانونی بستیاں بسانے کے حوالے سے اہم اعلان کردیا
?️ 14 اپریل 2021تل ابیب (سچ خبریں) اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں غیرقانونی بستیاں
اپریل
سعودی اتحاد کے دعوے مضحکہ خیز اور بے بنیاد
?️ 28 دسمبر 2021سچ خبریں: لبنان کی حزب اللہ تحریک نے ایک بیان جاری کرتے
دسمبر
ترکی کا اسرائیل سے تعلقات منقطع کرنے کے بارے میں اہم بیان
?️ 19 نومبر 2023سچ خبریں: ترکی کے وزیر خارجہ نے ایک انٹرویو میں اعلان کیا
نومبر
جاپان کی حکمران جماعت تائیوان کے معاملے پر چین مخالف ریمارکس پر پیچھے ہٹ گئی
?️ 16 نومبر 2025سچ خبریں: تائیوان کے معاملے پر چین اور جاپان کے درمیان حالیہ
نومبر
ناروے میں قرآن پاک کی ایک بار پھر بے حرمتی
?️ 5 جولائی 2022سچ خبریں:ناروے کے ایک سماجی کارکن نے ایک مسلم محلے میں قرآن
جولائی
سرفرازبگٹی بلامقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب، حلف اٹھا لیا
?️ 2 مارچ 2024کوئٹہ: (سچ خبریں) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سرفراز بگٹی 41 ووٹ لے
مارچ
رفح میں قتل عام کے بعد؛ بائیڈن کی سرخ لکیر کہاں ہے؟
?️ 30 مئی 2024سچ خبریں: غزہ کے لوگوں کے خلاف اسرائیل کی تباہ کن جنگ
مئی