?️
سچ خبریں:تازہ ترین اطلاعات سے ظاہر ہوتا ہے کہ صیہونی حکومت کے پیگاسس جاسوس سافٹ وئر کے ذریعہ نشانہ بننے والوں میں عراقی سیاستدان ، مذہبی رہنما اورسماجی کارکن بھی شامل ہیں۔
عراقی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے پیگاسس جاسوس سافٹ وئر کے ذریعہ نشانہ بننے والوں میں عراقی نیشنل وزڈم موومنٹ کے رہنما سید عمار حکیم ،عراق کے اعلی مذہبی رہنما آیت اللہ علی سیستانی متعدد وزراء ، اعلی حکومتی عہدہ دار ، گورنرز ، افسران ، سکیورٹی اور مذہبی شخصیات سمیت مختلف درجوں کی تعداد میں سیاسی شخصیات بھی شامل ہیں۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
ٹرمپ: میں کم جونگ ان سے ملنا چاہتا ہوں
?️ 27 اگست 2025سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے جنوبی کوریا کے ہم
اگست
فلسطینی بچوں پر صہیونیوں کا غیر انسانی تشدد
?️ 26 مارچ 2024سچ خبریں:ایک رپورٹ کے مطابق غاصب حکومت کی جیلوں میں فلسطینی بچوں
مارچ
غزہ کے لاکھوں بچوں کی جان خطرے میں یونیسف کی رپورٹ
?️ 16 نومبر 2023سچ خبریں: یونیسف نے اعلان کیا کہ غزہ کے طبی شعبے کی
نومبر
مقبوضہ کشمیر: تلاشی کی کارروائیاں اور چھاپوں کا سلسلہ مسلسل جاری
?️ 25 اکتوبر 2024سرینگر: (سچ خبریں) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں
اکتوبر
شام کا عرب لیگ سے باہر ہونا عرب ممالک کے لیے باعث شرم ہے:فلسطینی مزاحمتی تحریک
?️ 12 جنوری 2022سچ خبریں:فلسطینی مزاحمتی تحریک الفتح کی مرکزی کمیٹی کے سکریٹری جبریل الرجوب
جنوری
نیا والا پرانے والے سے بھی بدتر
?️ 10 مارچ 2021سچ خبریں:سابق عراقی نائب وزیر اعظم نے کہا کہ نیا امریکی صدر
مارچ
جہنم میں جاؤ: یوکرائن کا مغرب کو خطاب !
?️ 26 مئی 2022سچ خبریں: سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر اور ایک سینئر جیو
مئی
ایران کا اسرائیل پر حملہ بڑا ہوسکتا ہے : وائٹ ہاؤس
?️ 14 اگست 2024سچ خبریں: وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی
اگست