🗓️
سچ خبریں:تازہ ترین اطلاعات سے ظاہر ہوتا ہے کہ صیہونی حکومت کے پیگاسس جاسوس سافٹ وئر کے ذریعہ نشانہ بننے والوں میں عراقی سیاستدان ، مذہبی رہنما اورسماجی کارکن بھی شامل ہیں۔
عراقی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے پیگاسس جاسوس سافٹ وئر کے ذریعہ نشانہ بننے والوں میں عراقی نیشنل وزڈم موومنٹ کے رہنما سید عمار حکیم ،عراق کے اعلی مذہبی رہنما آیت اللہ علی سیستانی متعدد وزراء ، اعلی حکومتی عہدہ دار ، گورنرز ، افسران ، سکیورٹی اور مذہبی شخصیات سمیت مختلف درجوں کی تعداد میں سیاسی شخصیات بھی شامل ہیں۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
کمال راشد نے بھارتی کرکٹ ٹیم کو کیا مشورہ دیا؟
🗓️ 1 نومبر 2021ممبئی (سچ خبریں) بالی ووڈ اداکار اور فلمی ناقد کمال راشد خان
نومبر
فاشسٹ حکومت اپنے ہوش و حواس کھوبیٹھی ہے،عمر ایوب
🗓️ 11 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور رہنماءپی ٹی آئی
مارچ
ٹرمپ پر مقدمہ نہ چلایا گیا تو امریکہ تباہ ہو جائے گا:نیویارک ٹائمز
🗓️ 25 جولائی 2022سچ خبریں:امریکی اخبار کے کالم نگار نے کہا کہ سابق امریکی صدر
جولائی
فیض آباددھرناکیس: کمیشن نے سابق سربراہ آئی ایس آئی فیض حمید کو طلب کرلیا
🗓️ 29 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) فیض آباد دھرنا کیس میں تحقیقاتی کمیشن نے
دسمبر
وزیر اعظم کی گورنر پنجاب سے ملاقات
🗓️ 10 جولائی 2022لاہور: (سچ خبریں)وزیراعظم شہباز شریف نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ
جولائی
پنجاب میں پی ڈی ایم کی اِن ہاؤس تبدیلی کی خواہش ادھوری رہ گئی
🗓️ 19 اکتوبر 2022لاہور:(سچ خبریں) پنجاب میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کی اِن ہاؤس تبدیلی کی خواہش ادھوری
اکتوبر
غزہ میں جنگ روکنا کسی بھی مزید کارروائی کے لیے بنیادی شرط ہوگی
🗓️ 30 جنوری 2024سچ خبریں:طاہر النونو نے کہا کہ جنگ کے خاتمے اور جنگ بندی
جنوری
جو بائیڈن Lviv شہر پر راکٹ حملے کی جگہ سے صرف 10 منٹ کے فاصلے پر موجود
🗓️ 27 مارچ 2022سچ خبریں: روسی فضائیہ نے کل اعلان کیا کہ روسی فوج نے
مارچ