?️
سچ خبریں:فرانسیسی حکام تقریباً 80 لاکھ مسلمانوں کی میزبانی کے باوجود اسلام مخالف رویے میں مصروف ہیں۔
فرانس تقریباً 80 لاکھ مسلمانوں کی میزبانی کرتا ہےاس کے باوجود فرانسیسی حکومت کے غیر منصفانہ سلوک نے اتنی بڑی کمیونٹی کو ناراض کر دیا ہے۔
واضح رہے کہ فرانس میں مسلمانوں کی صورتحال اور ان کی ذاتی آزادیوں بشمول لباس کا انتخاب اور تعلیمی اداروں میں حاضری ہر گزرتے مہینے اور سال کے ساتھ مشکل ہوتی جارہی ہے۔ ایسے حالات میں فرانس کے صدارتی امیدواروں نے اس ملک میں مسلمانوں کے خلاف تشدد کو ہوا دیتے ہوئے اسلام مخالف بیان بازی کا مقابلہ شروع کر دیا ہے۔
امریکہ میں قائم پیو انسٹی ٹیوٹ نے ایک تحقیق میں ظاہر کیا ہے کہ فرانسیسی رہنماؤں کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی کوششوں کے باوجود 2050 تک اس گروپ کی آبادی میں کم از کم 12 فیصد اضافہ ہوگا۔
اس سے یہ ثابت ہوتا ہےکہ مغربی ممالک میں مسلمانوں کے خلاف پابندی والی ہدایات کامیاب نہیں ہوئیں بلکہ ان کا الٹا اثر ہوا ہے،یادرہے کہ مغربی ممالک خاص طور پر وہ ممالک جو انسانی حقوق اور اظہار رائے کی آزادی کا ٹھیکیدار ہونے کے دعوے کرتے ہیں اسلامو فوبیا کو دور دورہ ہے اور آئے دن مسلمانوں کو ہراساں کیا جاتا ہے، ان کے مذہبی مقامات کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔
مشہور خبریں۔
کیا یحییٰ السنوار ہتھیار ڈالیں گے؟
?️ 8 فروری 2024سچ خبریں:غزہ کے بارے میں پیرس اجلاس کے منصوبے اور قیدیوں کے
فروری
کمال عدوان ہسپتال کو تباہ کرنے میں اسرائیل کے مقاصد کا انکشاف
?️ 31 دسمبر 2024سچ خبریں: عبرانی اخبار ہاریٹز کی رپورٹ کے مطابق کمال عدوان ہسپتال
دسمبر
بھارت سے تعلقات کی نوعیت کے لئے وزیراعظم نے اہم اجلاس طلب کر لیا
?️ 2 اپریل 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے بھارت سے تعلقات کی
اپریل
اتحادیوں کے پی پی پر سنگین الزامات
?️ 27 جون 2022سندھ(سچ خبریں)سندھ میں اپوزیشن جماعتوں نے متفقہ طور پر ملک کے ‘اعلیٰ
جون
وزیراعظم نے راوی پراجیکٹ سے متعلق فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا
?️ 28 جنوری 2022لاہور(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے راوی پراجیکٹ سے متعلق لاہور ہائی
جنوری
کیف کو 250 ملین ڈالر کی ہتھیاروں کی امداد
?️ 7 ستمبر 2024سچ خبریں: امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے یوکرین کے دفاعی رابطہ گروپ
ستمبر
حماس نے مسجد کے خلاف صہیونی سازش کے بارے میں انتباہ کیا
?️ 14 ستمبر 2024سچ خبریں: صہیونیوں کے انتہا پسند تحریکوں کی شدت کے بعد حماس
ستمبر
چیٹ جی پی ٹی کا مفت استعمال کیسے کریں؟
?️ 26 جون 2023سچ خبریں:اوپن اے آئی کمپنی نے ابتدائی طور پر لانچ کیا جانے
جون