🗓️
سچ خبریں:سعودی عرب نے اپنی سرزمین پر آرامکو تیل کمپنی اور دیگر حساس اہداف کے خلاف بڑے پیمانے پر فوجی کاروائیوں کی تصدیق کردی ہے۔
المسیرہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمنی فوج کی جانب سے راس التنوره تیل بندرگاہ پر ارمکو کے صدر مقام کو نشانہ بنانے کے اعلان کے فورا بعد ہی سعودی وزارت دفاع نے اعتراف کیا کہ یمنی مسلح افواج نے اس ملک کے مشرقی علاقے میں واقع بندرگاہ میں موجود تیل کے ذخائر پر حملہ کیا ،سعودی وزارت نے سعودی عرب کے لئے عالمی تعاون کا مطالبہ کیا اور اس بات پر زور دیا کہ وہ "عالمی توانائی کی سلامتی” کے نام سے موسوم اقدامات کریں گے۔
یادرہے کہ یمنی فوج نے اتوار کی شب اعلان کیا تھا کہ انھوں نے سعودی عرب کے اندرحساس اہداف کے خلاف آٹھ بیلسٹک میزائلوں اور 14 جدید ڈرونوں کا استعمال کرتے ہوئے حملہ کیا گیا ہے ، بیان میں کہا گیا ہے کہ راس التنوره آئل پورٹ میں واقع ارمکو کے ہیڈکوارٹر پر بڑے پیمانے پر حملہ کیا گیا جس کو سعودی عرب اپنے تیل کی 90 فیصد پیداوار کو دنیا کو برآمد کرنے کے لئے استعمال کرتا ہے۔
یادرہے کہ اس حملے نے ظهران ، دمام ، جیزان اور العسیر میں بھی اہداف کو نشانہ بنایا، یمنی مسلح افواج کے بیان میں زور دیا گیا ہے کہ سعودی عرب کو مزید دردناک حملوں سے قبل یمن کے خلاف جارحیت روکنے اور محاصرے کو ختم کرنے کی ضرورت کو تسلیم کرنا چاہئے،ورنہ اس سے خطرناک حملے بھی ہوں گے جیسا کہ اس سے پہلے بھی ہوا ہے۔
مشہور خبریں۔
مشرق وسطیٰ میں 77 ملین بچے غذائی قلت کا شکار ہیں: یونیسیف
🗓️ 29 اگست 2024سچ خبریں: اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ یونیسیف کے بیان کے مطابق
اگست
آئی پی پیزکیخلاف تحقیقات حتمی مرحلے میں داخل، پاور پلانٹس میں اضافی منافع خوری کی نشاندہی
🗓️ 1 ستمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز ( آئی پی پیز)کے خلاف
ستمبر
سینئر صوبائی وزیرپنجاب عبدالعلیم خان وزارت سے مستعفی
🗓️ 11 ستمبر 2021لاہور(سچ خبریں) سینئر صوبائی وزیرپنجاب عبدالعلیم خان نے استعفے سے متعلق وزیراعظم
ستمبر
لکی مروت: دہشت گردوں کے 3 حملے ناکام، جوابی فائرنگ میں 7 دہشتگرد ہلاک، 3 جوان شہید
🗓️ 29 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) خیبرپختونخوا کے علاقے لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز نے
اپریل
پی ٹی آئی نے ڈی چوک احتجاج ہرصورت کامیاب بنانے کی حکمت عملی بنالی
🗓️ 3 اکتوبر 2024پشاور: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف نے ڈی چوک احتجاج ہرصورت کامیاب بنانے کی حکمت
اکتوبر
عراق میں امریکی سفارت خانہ اس ملک کی ڈیموگرافی تبدیل کرنے کا اڈا بن چکا ہے:عراقی مزاحمتی تحریک
🗓️ 11 دسمبر 2021سچ خبریں:عراقی مزاحمتی تحریک النجبا کے سیاسی بیورو کے ایک رکن نے
دسمبر
سعودی عرب میں قیدیوں کے سلسلہ میں بڑھتے خدشات
🗓️ 31 اکتوبر 2022سچ خبریں:انسانی حقوق کی بعض تنظیموں نے سعودی عرب میں انسانی حقوق
اکتوبر
ایٹمی شعبے کے فوجی نظریے میں تبدیلی کا امکان ہے: خرازی
🗓️ 2 نومبر 2024سچ خبریں: سینئر ایرانی سفارت کار کمال خرازی نے لبنان کے المیادین
نومبر