سچ خبریں:آئرلینڈ کے دار الحکومت ڈبلن میں مظاہرین نے مظلوم اور بے دفاع فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے صیہونی حکومت پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا۔
آئرلینڈ کے دار الحکومت ڈبلن میں مظاہرین نے مظلوم اور بے دفاع فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے صیہونی حکومت کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا، المقاطعه نامی صارف اکاؤنٹ نے ٹویٹر پر ایک پیغام شائع کیا جس میں لکھا کہ آئرلینڈ کے دارالحکومت ڈبلن میں فلسطینی قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی اور "اسرائیل کے بائیکاٹ” کے مطالبے کے لیے ہونے والے مظاہرے میں مظاہرین نے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھےجن پر لکھا ہو تھا کہ فلسطین میں انصاف کے قیام کے لیے اسرائیل کا بائیکاٹ کریں۔