SachKhabrain
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • دنیا
  • آج کے کالمز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • en
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • دنیا
  • آج کے کالمز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • en
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
SachKhabrain
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
اصلی صفحہ اہم خبریں

مہنگائی کے مختلف اسباب ہیں کچھ تو ہمارے کنٹرول سے باہر ہیں، شبلی فراز

قومی اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کے خلاف جہاد کا اعلان کردیا ہے جس کے تحت متوسط اور غریب طبقے کو ٹارگٹڈ سبسڈی دیں گے،ملک میں معاشی ترقی کے ثمرات عوام تک پہنچیں گے۔ان کا کہنا تھاکہ بعض چیزیں بر آمد کی جاتیں ہیں اس کے باوجود ٹارگٹڈ سبسڈی دیں گے تاکہ صاحب ثروت کے بجائے مستحق افراد کو فائدہ پہنچے۔

مارچ 8, 2021
اندر اہم خبریں
شبلی فراز
0
تقسیم
22
آراء
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( سچ خبریں) وفاقی حکومت کے وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے ملک میں مہنگائی کی مختلف وجوہات کو ذمہ دار ٹھراتے ہوئے اپنا بلو جھاڑ لیا اور کہا کہ بعض وجوہات تو ایسی ہیں جو حکومت کے کنٹرول سے باہر ہے۔ 

اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ قومی اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کے خلاف جہاد کا اعلان کردیا ہے جس کے تحت متوسط اور غریب طبقے کو ٹارگٹڈ سبسڈی دیں گے،ملک میں معاشی ترقی کے ثمرات عوام تک پہنچیں گے۔ان کا کہنا تھاکہ بعض چیزیں بر آمد کی جاتیں ہیں اس کے باوجود ٹارگٹڈ سبسڈی دیں گے تاکہ صاحب ثروت کے بجائے مستحق افراد کو فائدہ پہنچے۔شبلی فراز نے کہا کہ مہنگائی کو کنٹرول میں رکھنے کے لیے 3 ماہ قبل کام شروع ہوا تھا بہت جلد اس کے ثمرات دیکھیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ تحریک انصاف جن قوتوں کے خلاف کرپشن کے خاتمے کے لیے جنگ میں مصروف ہے اس کی نمائندگی پی ڈی ایم کررہی ہے،یہ وہ قوتیں ہیں جنہوں نے اس ملک کی اخلاقیات کو تباہ و برباد کیا۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کو اعتماد کا ووٹ ملنے سے پورے ملک میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔وزیراطلاعات کے بقول اپوزیشن جماعتوں نے سیاست کو کاروبار کے فروغ کے لیے استعمال کیا اس طرح عوام کی حالت بہتر نہیں ہوئی بلکہ اپوزیشن رہنماؤں کی جایدادوں میں اربوں روپے اضافہ ہوا۔شبلی فراز نے سوال اٹھایا کہ کیا وجہ ہے ن لیگ اور پیپلز پارٹی محض ایک صوبے تک محدود ہوگئی ہے جبکہ ماضی میں اس کی نمائندگی چاروں صوبوں میں تھی۔وفاقی وزیر نے مزیدکہا کہ اب اپوزیشن جماعتوں کا ضمیر نہیں رہا جس کی ایک حالیہ مثال یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی وڈیو منظر عام پر آنے سے ملتی ہے۔

Short Link
Copied
ٹیگز: اردو نیوزحکومتسچ خبریںشبلی فرازقومی خبریںکنٹرولمہنگائیوزیر اطلاعات و نشریات

متعلقہ پوسٹس

پومپیو
اہم خبریں

سردار سلیمانی کے قتل کے بعد پومپیو کی ذاتی زندگی درہم برہم

جنوری 28, 2023
سچ
اہم خبریں

2022 میں سچ خبریں ویب سائٹ پر جو بین المللی خبریں زیادہ پڑھی گئیں

جنوری 25, 2023
ملک بھر کے کمرشل فیڈرز شام 7 سے 10 بجے تک بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
اہم خبریں

ملک بھر کے کمرشل فیڈرز شام 7 سے 10 بجے تک بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

جون 16, 2022

یونٹ 8200 کے فوجیوں کی بھی نیتن یاہو کے خلاف ہڑتال

نیتن یاہو
مارچ 25, 2023
0

سچ خبریں:نیتن یاہو کی کابینہ کی عدالتی اصلاحات کے خلاف مقبوضہ فلسطین میں بڑے پیمانے پر ہونے والے مظاہروں کے...

مزید پڑھیں

ایک ہفتے میں 181 استقامتی کارروائیاں/ ایک صہیونی ہلاک اور 3 زخمی

استقامتی
مارچ 25, 2023
0

سچ خبریں:فلسطینی ڈیٹا سینٹر ماتی نے اپنی ایک رپورٹ میں تاکید کی ہے کہ گزشتہ ہفتے فلسطینی جنگجوؤں کی مختلف...

مزید پڑھیں

پینٹاگون کی جانب سے شام پر امریکی فوجی حملے کی تفصیلات کا اعلان

شام
مارچ 25, 2023
0

سچ خبریں:امریکی وزارت دفاع نے شام پر فوجی حملے کی تفصیلات کا اعلان کیا کہ وہ امریکی طیاروں جنہوں نے...

مزید پڑھیں

ہم ایران کے ساتھ تنازعہ نہیں چاہتے: بائیڈن

بائیڈن
مارچ 25, 2023
0

سچ خبریں:امریکی صدر جو بائیڈن نے ہفتے کی صبح شام کے خلاف جارحیت کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہم...

مزید پڑھیں
SachKhabrain

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • دنیا
  • آج کے کالمز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • en

Follow Us

کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • Contact
  • Home
  • Home
  • Home 2
  • Home 3

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?