?️
سچ خبریں:برطانوی وزیر داخلہ پریٹی پٹیل اس سے پہلے بھی بہت سے متنازع فیصلے کرچکی ہیں جنہوں نے نہ صرف برطانوی ملکی سیاست کو متاثر کیا ہے بلکہ دیگر ممالک کی سیاست کو بھی متاثر کیا ہے، اس کی تازہ ترین مثال اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کو دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں شامل کرناہے۔
لندن میں تارکین وطن کے کے ہاں پیدا ہونے والیپریٹی پٹیل اپنے آپ کو ایک طاقتور یا لوہے کی عورت کے طور پر پیش کرنے کی کوشش کرتی ہیں جو لقب برطانیہ کی پہلی خاتون وزیر اعظم مارگریٹ تھیچر کو دیا گیا تھا، انھوں نے اس اعزاز کو حاصل کرنے اور دائیں بازو کے لوگوں اور مہاجرین مخالف گروہوں میں مقبولیت حاصل کرنے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی۔
خاص طور پر یہ برطانیہ کے یورپی یونین سے نکلنے کے سب سے مضبوط محافظوں میں سے ایک ہیں اور ہمیشہ اسرائیلی لابی کے ساتھ بہترین تعلقات رکھنے کی کوشش کرتی ہیں جو انہیں 2017 میں وزارت میں لائی تھی۔
موجودہ برطانوی ہوم سکریٹری اس سے قبل کنزرویٹو پارٹی کے فرینڈشپ ود اسرائیل گروپ کی نائب سربراہ تھیں، اس کی وجہ سےان کے تل ابیب اورصیہونی حکومت کے سیاست دانوں کے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم ہوئے اور یہ تعلقات اس وقت تک جاری رہےجب تک وہ بین الاقوامی تعاون کی وزیر بنتی،اسی سال بی بی سی نے محکمہ خارجہ کو بتائے بغیر صہیونی اداروں اور شخصیات کے ساتھ پٹیل کی ملاقاتوں کی خصوصی کوریج نشر کی، پٹیل کے ساتھ جاری کی گئی دستاویزات میں کنزرویٹو پارٹی کے "فرینڈشپ ود اسرائیل” گروپ کے اعزازی چیئرمین لارڈ اسٹورٹ بلک بھی شامل تھے، یورپی اسرائیلیوں کے ساتھ ان کی خفیہ ملاقاتوں کی خبریں میڈیا میں آنے کے بعد پٹیل کو وزارت سے استعفیٰ دینا پڑا۔


مشہور خبریں۔
خلیج فارس کے ممالک کا ایران کے ساتھ رابطہ کیسا ہے؟
?️ 12 اکتوبر 2024سچ خبریں: دوحہ میں خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن ممالک کے وزرائے
اکتوبر
تاحیات نااہلی کا آرٹیکل 62 ون ایف کالا قانون ہے، چیف جسٹس
?️ 4 اکتوبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال
اکتوبر
وزیر اعظم کا بجلی کے بلوں میں عوام کو بڑا ریلیف
?️ 20 اگست 2022اسلام آباد:(سچ خبریں)وزیراعظم نے بجلی کے بلوں کے ذریعے فکسڈ سیلزٹیکس کی
اگست
صیہونیوں کو کہاں بھیج دو؟ سعودی عہدیدار کا ٹرمپ کو مشورہ
?️ 8 فروری 2025سچ خبریں:سعودی عرب کی منیجنگ کونسل ایک رکن نے امریکی صدر ڈونلڈ
فروری
جنگ نے صیہونی معاشرے کو شدید سماجی بحران میں دھکیل دیا ہے؛ صیہونی میڈیا کا اعتراف
?️ 1 اکتوبر 2025سچ خبریں:صیہونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ جاری جنگ نے صیہونی
اکتوبر
انسٹا گرام انتظامیہ نے صارفین کو اہم خوشخبری سنا دی
?️ 28 اکتوبر 2021کیلیفورنیا(سچ خبریں)انسٹا گرام انتظامیہ نے صارفین کی بڑی مشکل حل کرتے ہوئے
اکتوبر
بینی گینٹز نے شکست تسلیم کرنے کے بعد جنگی کابینہ سے استعفی دیا
?️ 10 جون 2024سچ خبریں: غزہ جنگ کے آغاز کے بعد صیہونی حکومت کی جنگی کابینہ
جون
فرانس میں مہنگائی عروج پر
?️ 3 جون 2022سچ خبریں:فرانس کے حکومتی عہدیداروں کے جاری کردہ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق
جون