?️
سچ خبریں: بھارتی میڈیا میں ثانیہ مرزا اور محمد شامی کی شادی کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔
ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور کرکٹر محمد شامی کی شادی کی خبریں بھارتی میڈیا میں گردش کر رہی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: ثنا اور شعیب ملک کی شادی پر لوگوں کے کمنٹس پڑھ کر بہت رونا آیا، شائستہ لودھی
بھارتی میڈیا کی رپورٹیں
بھارتی میڈیا پر گردش کرنے والی غیر مصدقہ رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ثانیہ مرزا اور محمد شامی رواں سال اگست میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔
شادی کی افواہیں
بھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا پر ثانیہ مرزا اور محمد شامی کی شادی کی افواہیں زیر گردش ہیں۔ اس خبر کی ابھی تک کسی جانب سے تصدیق یا تردید نہیں کی گئی ہے۔ ثانیہ مرزا اور محمد شامی یا ان کے خاندان کی جانب سے شادی کی افواہوں پر اب تک کوئی رد عمل یا باضابطہ بیان سامنے نہیں آیا ہے۔
مزید پڑھیں: شادی کے بعد پہلی بار شعیب ملک اور ثنا جاوید کی ایک ساتھ ویڈیوز وائرل
ثانیہ مرزا کی سابقہ شادی
ثانیہ مرزا کرکٹر شعیب ملک کی سابق اہلیہ ہیں۔ دونوں کا ایک بیٹا، اذہان مرزا ملک ہے، جو اپنی والدہ کے ساتھ رہتا ہے۔ ثانیہ مرزا کے والد نے رواں سال کے آغاز میں ثانیہ کی شعیب ملک سے طلاق کی تصدیق کی تھی۔ ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی شادی 2010 میں ہوئی تھی۔
مشہور خبریں۔
رام اللہ کے مغرب میں صیہونی حملہ
?️ 30 نومبر 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مغربی کنارے میں رام اللہ کے
نومبر
میرا کے بیان سے سوشل میڈیا صارفین حیران
?️ 22 اگست 2021کراچی (سچ خبریں)لالی ووڈ کی مقبول ترین اداکارہ میرا اکثر نے ایک
اگست
سینیٹ میں سرعام پھانسی کی سزا کا بل کثرت رائے سے مسترد
?️ 19 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سینیٹ نے سر عام پھانسی کی سزا سے
فروری
اسرائیل کا فلسطین پر غیر قانونی قبضہ جاری: ماسکو
?️ 16 اپریل 2022سچ خبریں: مسجد اقصیٰ میں جمعہ کے روز جارح صہیونی اور فلسطینیوں
اپریل
پی ڈی ایم کو سخت شکست کا سامنا کرنا پڑا حکومت نے کی جیت حاصل
?️ 13 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) سینیٹ میں ایک مرتبہ پھر حکومت نے پی ڈی
مارچ
ایسی کون سی فوج ہے جس کے کیمپ سے ٹینک چوری ہو جاتے ہیں؟
?️ 21 ستمبر 2023سچ خبریں: مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی فوج کے ایک اڈے
ستمبر
عراقی کردستان کے لیے خطرناک امریکی منصوبہ
?️ 25 جون 2023سچ خبریں:عراقی سیاست دانوں نے اس ملک کے کردستان علاقے کو ہتھیاروں
جون
عام انتخابات کے انعقاد کیلئے الیکشن کمیشن کو مزید 17 ارب 40 کروڑ روپے جاری
?️ 5 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) فنانس ڈویژن نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو
دسمبر