?️
نئی دہلی {سچ خبریں} بالی ووڈ کے مشہور و معروف اور خوبرو اداکار سلمان خان کے ساتھ بھارتی اداکارہ و رقاصہ راکھی ساونت نے ایک نیا رشتہ قائم کر لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سلمان میرے بھائی ہے
راکھی ساونت نے معروف بھارتی رئیلیٹی شو ’بگ باس‘ کے میزبان سلمان خان کو اپنا بھائی قرار دیتے ہوئے ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔
اداکارہ نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن (ایپ) انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں اپنی اور سلمان خان کی تصاویر شیئر کیں۔
راکھی نے تصاویر کے کیپشن میں سلمان خان کو بادشاہوں کا بادشاہ قرار دیا اور کے لیے ڈھیروں دعائیں کیں۔
انہوں نے تحریر کیا کہ اے خدا میرے بھائی سلمان خان کو ساری خوشیاں دے، اور ان کی ساری مرادیں پوری ہوں۔
بگ باس 14 کی کنٹیسٹنٹ راکھی ساونت 14 لاکھ روپے لے کر مقابلے سے دستبردار ہو گئی تھیں۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے یہ رقم اپنی والدہ کے علاج کے لیے لی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
پانی کےتنازعے پر پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کا آغاز
?️ 1 مارچ 2022اسلام آباد(سچ خبریں) پانی کے تنازعے پر پاک بھارت مذاکرات کا آغاز
مارچ
ترک صدر اسلام دشمنی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟
?️ 19 ستمبر 2023سچ خبریں: ترکی کے صدر نے یہ کہتے ہوئے کہ آزادی بیان
ستمبر
شام اور صیہونی حکومت کے درمیان تعلقات کے معمول پر آنے کی نئی تفصیلات جاری کی گئی ہیں
?️ 27 جون 2025سچ خبریں: صہیونی اخبار یدیعوت احرونوت نے اپنی ایک رپورٹ میں شام
جون
صیہونیوں کے خلاف ایک اور محاذ جنگ
?️ 6 جون 2023سچ خبریں:لبنان کے ایک میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ صیہونی فوج
جون
نیو یارک میں منحرف مصنف سلمان رشدی پر حملہ
?️ 12 اگست 2022سچ خبریں: ایسوسی ایٹڈ پریس کے رپورٹر نے رپورٹ کیا کہ
اگست
مسجد اقصیٰ کے خلاف جارحیت مذہبی جنگ کو بھڑکا سکتی ہے: اسلامی جہاد
?️ 22 مئی 2023سچ خبریں:اسلامی جہاد تحریک کے سیاسی دفتر کے رکن احمد المدلل نے
مئی
کورونا وائرس پھر سے پیھلنے لگا
?️ 3 جولائی 2021کراچی(سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس کے مثبت آنے
جولائی
ریاض میں تل ابیب سے طیارے کی لینڈنگ
?️ 2 جون 2022سچ خبریں: اسرائیل کے چینل 11 کی فضائی حدود کے نامہ
جون