ماحرہ خان نے بتایا درحقیقت کیسا ہونا چاہیے پیار

ماحرہ خان

?️

کرچی {سچ خبریں} پاکستان کی سوپر اسٹار جاندار اداکاری اور خوبصورت آواز کے اتار چڑھاؤ کے باعث مداحوں کے دلوں میں گھر کرنے والی ماحرہ خان نے بتا دیا کہ درحقیقت پیار کیسا ہونا چاہیے۔

بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن (ایپ) انسٹاگرام پر فارسی شاعر حافظ کا ایک خوبصورت قول شیئر کیا ہے۔

حافظ نے تحریر کیا کہ ’زمین کو روشن کرنے کے باوجود سورج زمین سے یہ کبھی نہیں کہتا کہ تمہاری روشنی کا انحصار مجھ پر ہے، دیکھو، ایسی محبت سے کیا ہوتا ہے۔ پورا آسمان روشن ہو جاتا ہے‘۔

ماہرہ نے قول کے ساتھ کیپشن میں لکھا کہ محبت ایسی ہی ہونی چاہیے۔

قبل ازیں ماہرہ خان نے افریقہ کے جنگلوں میں گھر تلاش کر لیا تھا۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر افریقی جنگلوں کی سیر کی تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کی تھیں۔

تصاویر میں ماہرہ خان کو مقامی بچوں کے ساتھ گھلتے ملتے اور سیلفیاں لیتے دیکھا جا سکتا ہے۔

مشہور خبریں۔

فلسطینی قیدیوں کو پھانسی دینے کا قانون اجتماعی قتل کو قانونی شکل دینے کی کوشش ہے: حماس

?️ 12 نومبر 2025سچ خبریں: فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے اسرائیلی پارلیمنٹ کیٹسٹ کے فاشسٹ

حماس کے فیصلہ کن ردعمل پر صہیونی حلقوں کا غصہ

?️ 7 فروری 2024سچ خبریں:معاریو اخبار کے مطابق حماس گروپ نے ایک بار پھر معاندانہ

لِز ٹیرس نے روس کو پھر دھمکی دی

?️ 27 فروری 2022سچ خبریں:  برطانوی وزیر خارجہ لز ٹیریس نے دعویٰ کیا ہے کہ

تل ابیب کا عرب ملک کے ساتھ گیس کا سب سے بڑا معاہدہ 

?️ 7 اگست 2025سچ خبریں: میڈیا رپورٹس کے مطابق، مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے مصر کو

سعودی عرب اور صیہونی حکومت کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے لئے تین چیلنجز

?️ 19 ستمبر 2023سچ خبریں:سعودی عرب اور صیہونی حکومت کے درمیان تعلقات کو معمول پر

مشرق وسطیٰ کا نقشہ بدلنے کا خواب صرف ایک وہم ہے:مصر

?️ 30 جون 2025 سچ خبریں:مصری وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی نے اسرائیلی جارحیت کی مذمت

اسرائیل کا لیزر دفاعی نظام آئرن بیم ہیک ہو گیا

?️ 28 اکتوبر 2025اسرائیل کا لیزر دفاعی نظام آئرن بیم ہیک ہو گیا  ایک ہیکر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے