پریتی زنٹا کی کترینہ کیف کو شادی کی مبارک باد

پریتی زنٹا کی کترینہ کیف کو شادی کی مبارک باد

?️

ممبئی (سچ خبریں) بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے کترینہ کیف کو شادی خانہ آبادی کی مبارک بار دیتے ہوئے انہیں  شادی شدہ کلب میں خوش آمدید کہہ دیا۔ پریتی زنٹا نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’میری پیاری کترینہ کیف اور وکی کوشل کو شادی مبارک ہو۔

سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر پریتی زنٹا نے کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی دلکش تصویر شیئر کی جس میں دونوں فلم اسٹار محبت بھری نظروں سے ایک دوسرے کو دیکھ رہے ہیں۔پریتی زنٹا نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’میری پیاری کترینہ کیف اور وکی کوشل کو شادی مبارک ہو۔

بالی ووڈ اداکارہ نے لکھا کہ ’اپنے خاص دن پر تم دونوں کو دیکھ کر میرا دل بہت خوشی سے بھر گیا ہے۔‘اُنہوں نے مزید لکھا کہ ’آپ دونوں کو آج اور ہمیشہ زندگی کے ساتھی کے طور پر ایک نئے سفر کا آغاز کرتے ہوئے محبت اور خوشی نصیب ہو۔آخر میں اُنہوں نے کترینہ کیف اور وکی کوشل کو شادی شدہ کلب میں خوش آمدید بھی کہا۔

واضح رہے کہ ہر دلعزیز اداکارہ کترینہ کیف گزشتہ روز اپنے ساتھی اداکار وکی کوشل کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں۔دنیا بھر میں موجود اس جوڑی کے چاہنے والوں کی جانب سے نئے سفر کے آغاز پر اِنہیں دعائیں اور نیک تمنائیں بھیجی جا رہی ہیں۔

 

 

مشہور خبریں۔

پاکستان کا 450 کلو میٹر کی رینج کے حامل ابدالی میزائل نظام کا کامیاب تجربہ

?️ 3 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان نے ایکس انڈس مشق کے تحت ابدالی

شامی حکومت مخالفین کے درمیان تصادم

?️ 6 مارچ 2023سچ خبریں:شامی حکومت مخالف اتحاد کے ایک رہنما نے مخالفین کے درمیان

کورونا: ملک میں 81 اموات، 5 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

?️ 4 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) ملک بھر  میں گزشتہ 24 گھنٹے میں مزید 5

کہیں ہم خانہ جنگی کی طرف تو نہیں بڑھ رہے؟اسد قیصر کی زبانی

?️ 23 جولائی 2024سچ خبریں: پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی

ٹرمپ کی سزا انتخاب لڑنے میں رکاوٹ نہیں

?️ 2 جون 2024سچ خبریں: گزشتہ جمعرات کو نیویارک کی عدالت نے امریکی صدارتی انتخابات کے

’بنیادی حقوق کو بڑا دھچکا‘، سپریم کورٹ کے فیصلے پر قانونی و سیاسی ماہرین کا ردِعمل

?️ 15 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ نے گزشتہ شب الیکشن کمیشن کے

سوڈان کی حمایت کے لیے سعودی کا سیاسی اجلاس

?️ 15 جون 2023سچ خبریں:سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے کل منگل کو اعلان کیا

2025 میں جمہوریہ آذربائیجان کے آئین میں تبدیلی کا امکان

?️ 4 جنوری 2025سچ خبریں: آذربائیجان کے صدر الہام علی اف نے 2025 کو آئین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے