لتاجی کی جلد صحتیابی کیلئے دعا گوہوں: عمران عباس

لتاجی کی جلد صحتیابی کیلئے دعا گوہوں: عمران عباس

?️

کراچی (سچ خبریں) بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر بھی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہو گئی ہیں جس کی خبر  سننے کے بعد معروف پاکستانی اداکار عمران عباس، ان کی  جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہیں۔انہوں نے اپنی انسٹا اسٹوری پر لتا منگیشکر  کی ایک یادگار تصویر شیئر کی ہے جس پر لتاجی کی جانب سے عمران کو ملنے والا آٹو گراف بھی موجود ہے۔

تفصیلات کے مطابق عمران عباس نے اپنی انسٹا اسٹوری پر لتا منگیشکر کی ایک یادگار تصویر شیئر کی ہےجس پر لتا جی کی جانب سے عمران عباس کو ملنے والا آٹوگراف بھی موجود ہے۔اُنہوں نے اپنی انسٹااسٹوری میں لکھا کہ’وہ لتا جی کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہیں‘۔

خیال رہے کہ بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر بھی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہو گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لتا منگیشکر کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، لتا منگیشکر میں کورونا وائرس کی معتدل علامات موجود ہیں اور وہ آئی سی یو میں داخل ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق لتا منگیشکر کی طبیعت بہتر ہے، اُنہیں احتیاطی طور پر آئی سی یو میں رکھا گیا ہے۔واضح رہے کہ بالی ووڈ انڈسٹری میں روزانہ کی بنیاد پر فنکار کورونا وائرس کی نئی لہر کا شکار ہو رہے ہیں۔

مشہور خبریں۔

اچھی دہشت گردی، بری دہشت گردی؛مغرب کا دوہرا معیار

?️ 29 اکتوبر 2022سچ خبریں:ایران کے شہر شیراز میں شاہ چراغ کے مزار پر داعش

بحرین نے لاپیڈ کے وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی

?️ 22 جولائی 2022سچ خبریں:   بحرین کے ولی عہد اور وزیر اعظم سلمان بن حمد

امریکی ڈبلن خواتین کی جیل؛ زہریلا ماحول

?️ 16 مارچ 2022سچ خبریں:ریاستہائے متحدہ میں ڈبلن خواتین کی جیل کو ریپ کلب کا

پرویز الٰہی اور پی ڈی ایم میں اتحاد کا خوف، پی ٹی آئی کی (ق) لیگ سے مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل

?️ 20 دسمبر 2022 اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے

حزب اللہ کے ہاتھوں ہلاک یا زخمی ہونے والے صیہونیوں کی تعداد

?️ 5 فروری 2024سچ خبریں: مزاحمتی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ 4

عراقی وزیر اعظم کا اس ملک کے دینی رہنما کے سلسلہ میں اظہار خیال

?️ 15 مارچ 2021سچ خبریں:عراقی وزیر اعظم نے کیتھولک دنیا کے رہنما کے حالیہ عراق

دنیا کی دوسری جدید ترین الیکٹرانک فائر بریگیڈ متعارف کرا دی گئی

?️ 12 اپریل 2021دبئی(سچ خبریں) دبئی کے محکمۂ شہری دفاع نے مشرقِ وسطیٰ کی تاریخ

جولانی کی دہشت گردوں کی جانب سے شام کے 16 شہروں میں گرفتاریوں کی لہر شروع

?️ 4 فروری 2025سچ خبریں: باخبر ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ ابو محمد الجولانی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے