عمران خان ہی پاکستان کو بہتر بنائیں گے: سونیا حسین

عمران خان ہی پاکستان کو بہتر بنائیں گے: سونیا حسین

?️

کراچی ( سچ خبریں)پاکستانی اداکارہ سونیا حسین نے وزیر اعظم  عمران خان  کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انہیں عمران خان بہت پسند ہیں اور عمران خان ہی پاکستان کو بہتر بنائیں گے۔انہوں نے کہا کہ وہ عمران خان کو پورے دس میں سے دس نمبر دیں گی چاہے وہ کچھ بھی کہیں، وہ جو بھی کہیں گے دل سے ہی کہیں گے۔

سونیا حسین نے جیو نیوز کے پروگرام ’جشنِ کرکٹ‘ میں شرکت کی جس میں انہوں نے کرکٹرز شعیب اختر، عمران خان، وسیم اختر، شعیب ملک اور عبدالرزاق کی تعریف بھی کی اور بتایا کہ وہ ان سب کی مداح ہیں۔

عمران خان کے علاوہ انہوں نے ملک کے دیگر سیاستدانوں پر بھی تبصرہ کیا، سونیا حسین نے کہا کہ مصطفیٰ کمال اچھے انسان ہیں۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف نے لاہور کا نقشہ بدل دیا اس لیے پسند ہیں۔سونیا حسین نے کہا کہ ’سوشل میڈیا پر تنقید سے نمٹنے کے لیے بہترین پالیسی نظر انداز کرنا ہے کیونکہ لوگوں کو سمجھنے میں ابھی وقت لگے گا۔

اداکارہ نے کہا کہ میں حیرت زدہ ہوں کہ کیا ہمارے ملک میں کہنے کیلئے کیا کوئی اچھی چیز نہیں بچی، لوگ سوشل میڈیا کو ایک کھلونا سمجھتے ہیں کیونکہ وہ اپنی مرضی کے مطابق وہاں کچھ بھی کہہ سکتے ہیں۔

مشہور خبریں۔

شمالی وزیرستان میں فائرنگ کا تبادلہ، لیفٹننٹ کرنل اور 5 جوان شہید، 6 خوارج ہلاک

?️ 5 اکتوبر 2024شمالی وزیرستان: (سچ خبریں) شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں سیکیورٹی

بجٹ میں عام آدمی پر ٹیکس کا بوجھ نہیں ڈالا، نوکری پیشہ افراد کو ریلیف ملے گا، وزیراعظم

?️ 11 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بجٹ

’آپریشن رجیم چینج‘ کے بعد دہشت گردی کے واقعات میں 52 فیصد اضافہ ہوا، فواد چوہدری

?️ 2 دسمبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے سینئر نائب صدر

پاکستانی انتخابات کی صورتحال

?️ 10 فروری 2024سچ خبریں: پاکستان کے سابق وزیراعظم سے وابستہ آزاد امیدواروں نے انتخابات

امریکہ تباہ ہورہا ہے:ٹرمپ

?️ 26 جولائی 2021سچ خبریں:سابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایریزونا میں ایک ریلی میں کہا

حزب اللہ کا نیا میزائل؛ روئٹرز کی زبانی

?️ 9 نومبر 2023سچ خبریں: روئٹرز خبر رساں ادارے نے بدھ کی رات خطے میں

واٹس ایپ کی جانب سے ایک اور اہم تبدیلی کا اعلان

?️ 17 دسمبر 2021سان فرانسسکو(سچ خبریں) واٹس ایپ کی جانب سے اپنے صارفین کی دلچسپی

معید یوسف کی امریکی ہم منصب سے ملاقات،دوطرفہ تعاون پر زور

?️ 30 جولائی 2021واشنگٹن(سچ خبریں) مشیر قومی سلامتی معید یوسف اور امریکی ہم منصب جیک

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے