?️
ممبئی (سچ خبریں)بالی ووڈ کے مشہور اور معروف سپر اسٹار سلمان خان کو اُن کے فارم ہاؤس میں سانپ نے کاٹ لیا جس کے بعد اُنہیں علاج کے لیے ایک نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان کو کاٹنے والا سانپ زہریلا نہیں تھا اور انہیں علاج کے بعد اسپتال سے دسٹارج بھی کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کی رپورٹ سے معلوم ہوا ہے کہ بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کو اُن کے پنویل فارم ہاؤس میں سانپ نے کاٹ لیا جس کے بعد اُنہیں کاموٹھے کے ایک نجی اسپتال لے جایا گیا جہاں ان کا علاج و معالجہ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق، اداکار کی حالت اب خطرے سے باہر ہے اور اُنہیں علاج کے بعد اسپتال سے ڈسچارج بھی کر دیا گیا ہے۔
تاہم ذرائع کے مطابق، سلمان خان کو کاٹنے والے سانپ کے بارے میں بتایا گیا ہے وہ سانپ زہریلا نہیں تھا، وہ تقریباً 6 سے 7 گھنٹے اسپتال میں زیرِ علاج رہے۔ اداکار کے ایک قریبی ذرائع نے حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ سلمان خان 27 دسمبر کو 56 برس کے ہوجائیں گے، وہ پنویل فارم ہاؤس میں اپنی سالگرہ فیملی اور کچھ قریبی دوستوں کے ساتھ منائیں گے۔
مشہور خبریں۔
سعودی اتحاد یمنیوں میں تفرقہ پھیلانا چاہتا ہے:الحوثی
?️ 7 جنوری 2023سچ خبریں:یمن کی سپریم سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے
جنوری
Jokowi, Prabowo could buy more time in VP selection
?️ 8 اگست 2022Strech lining hemline above knee burgundy glossy silk complete hid zip little
اگست
X (Twitter) بھی صیہونی جرائم میں شریک
?️ 12 اکتوبر 2023سچ خبریں: غزہ کی پٹی کے خلاف قابضین کے بڑھتے جرائم کے
اکتوبر
ایک اور اسرائیلی طیارہ ریاض میں اترا
?️ 14 جون 2022سچ خبریں: ایک اور اسرائیلی طیارہ آج منگل کو سعودی عرب میں
جون
طالبان نے کابل ایئرپورٹ کا انتظام متحدہ عرب امارات کے حوالے کیا
?️ 8 جولائی 2022سچ خبریں: باخبر ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے وِدرز نے اطلاع دی
جولائی
مزاحمتی تحریک کے خوف سے صیہونی حکومت بحران کا شکار: حماس
?️ 16 مارچ 2022سچ خبریں:فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کا کہنا ہے کہ مزاحمتی
مارچ
آرٹیکل 63 اے کی تشریح کا کیس: عمران خان کے وکیل نے بنچ کی تشکیل پر اعتراض اٹھا دیا
?️ 30 ستمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے کیس میں
ستمبر
برازیل نے بھی اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کا ساتھ دینے کا اعلان کیا
?️ 24 جولائی 2025برازیل نے بھی اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کا ساتھ دینے کا
جولائی