?️
کراچی (سچ خبریں)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اشنا شاہ بھی عام شہریوں کی طرح ملک میں بنیادی سہولیات فراہم نہ ہونے کی وجہ سے پریشان نظر آرہی ہیں۔گرمیوں میں بجلی نہیں اور سردیوں میں گیس نہیں۔صارفین نے بھی مختلف انداز میں لکھا ہے ایک صارف نے لکھا کہ سکون صرف قبر میں ہے۔
اشناشاہ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر کراچی شہر میں پانی کی کمی پر شکوہ کرتے ہوئے لکھا کہ ’گرمیوں میں بجلی نہیں، سردیوں میں گیس نہیں اور اگر آپ کراچی میں رہتے ہیں تو اسٹمک فلو کے دوران پانی نہیں‘۔
اشنا شاہ کی اس ٹوئٹ پر کچھ صارفین ان مسائل پر آواز اٹھانے پر ان کی تعریف کی۔ ایک صارف نے انہیں ان مسائل پر اداکارہ کو حوصلہ دینے کے لیے وزیرِاعظم عمران خان کی بات یاد دلاتے ہوئے لکھا کہ’ سب سے پہلے تو آپ نے گھبرانہ نہیں ہے‘۔
جبکہ ایک اور صارف نے لکھا کہ ’ سکون صرف قبر میں ہے‘۔خیال رہے کہ شہر قائد کو طویل عرصے سے پانی کی کمی کے سامنا ہےاور اسی وجہ سے شہری پانی مہنگے داموں پر خرید کر استعمال کرنے پر مجبور ہیں۔اسی طرح بجلی کی لوڈشیڈنگ کا مسئلہ بھی کئی سالوں سے چلا آرہا ہے اور اب پچھلے چند برسوں سے ملک کو گیس بحران کا بھی سامنا ہے۔


مشہور خبریں۔
روس کے خلاف امریکی سینیٹر کی نئی بیان بازی
?️ 30 مئی 2023سچ خبریں:امریکی ریپبلکن سینیٹر لنڈسے گراہم نے حال ہی میں یوکرین کے
مئی
عراقی کردستان میں شدید قبائلی تصادم
?️ 12 جولائی 2025 سچ خبریں:عراق کے کردستان ریجن میں سیکورٹی فورسز اور ہرکی قبیلے
جولائی
مصر کو مزاحمت کی حمایت کے لیے ایران کی حکمت عملی استعمال کرنی چاہیے:عطوان
?️ 27 نومبر 2022سچ خبریں:عرب دنیا کے معروف تجزیہ کار عبدالباری عطوان نے اس بات
نومبر
امریکہ نے افغانستان کو کرپشن کے بلیک ہول میں کیا تبدیل
?️ 28 نومبر 2021سچ خبریں: روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے امریکہ اور
نومبر
ایکس پر لائیکس کو خفیہ کردیا گیا
?️ 16 جون 2024سچ خبریں: مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر پوسٹس کے لائیکس کو
جون
نام نہاد جمہوریت کا دعویٰ کرنے والی مغربی دنیا میں انسانی حقوق کی پامالیاں
?️ 16 جولائی 2021(سچ خبریں) مسلم دنیا میں مغرب کے بت کو پوجنے والوں کی
جولائی
شہید نصراللہ کی قیادت کے 32 سال؛ فتح سے شہادت تک
?️ 29 ستمبر 2024سچ خبریں: حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل حجت الاسلام سید حسن
ستمبر
یمن کے خلاف امریکی اور برطانوی تازہ ترین جارحیت
?️ 27 جنوری 2024سچ خبریں: المسیرہ ٹی وی چینل نے یمن کے مغرب میں واقع
جنوری