اسلام آباد(سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بیان میں کہاہےکہ افسوس کا مقام ہے کہ اپوزیشن جماعتیں موجودہ حالات میں بھی سیاسی دکانداری چمکا رہی ہیں، یہ وقت سیاسی پوائنٹ سکورنگ کا نہیں بلکہ اتحاد اور اتفاق کا ہے۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں اپوزیشن جماعتوں کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہئے، سب سے پہلے ہم سب کے لئے پاکستان کا مفاد مقدم ہے اور یہ مقدم رہے گا، پی ڈی ایم کو نازک موقع پر منفی سیاست زیب نہیں دیتی
انہوں نے کہا کہ افسوس کا مقام ہے کہ اپوزیشن جماعتیں موجودہ حالات میں بھی سیاسی دکانداری چمکا رہی ہیں، جلسے جلوسوں سے ملک کو آگے نہیں لے جایا سکتا، موجودہ حالات میں انتشار کی کوئی گنجائش نہیں۔
وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ اپوزیشن جماعتوں کو ذاتی مفادات کو بالائے طاق رکھ کر قومی مفادات کو ترجیح دینی چاہئے، اپوزیشن جماعتوں کا منفی رویہ قومی مفادات سے متصادم ہے۔
مشہور خبریں۔
پی ٹی آئی لانگ مارچ کی نگرانی کیلئے راولپنڈی میں کنٹرول سینٹر قائم
نومبر
اسد عمر نے قوم سے ایک اہم اپیل کی ہے
مئی
یورپی یونین کا فلسطینیوں کے قتل عام کے خلاف بیان
جون
میں حماس کی قید میں اسرائیل سے زیادہ محفوظ تھی؛سابق صیہونی خاتون قیدی
مئی
بجلی کی پیداوار کا نیا ریکارڈ قائم ہو گیا
جولائی
ملکی مسائل حل کرنے کیلئے پائیدار عالمی تعلقات ضروری ہیں، بلاول بھٹو
جون
عمر سرفراز چیمہ کے کیس کو آئندہ ہفتے عمران خان کے کیس کے ساتھ سنا جائیگا، چیف جسٹس
اپریل
آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر، غیر ملکی کرنسی بحران، اسٹاک ایکسچینج میں 523 پوائنٹس کی کمی
دسمبر