یومِ تکبیر پاکستان کی عظمت، خودداری اور دفاعی خودمختاری کا دن ہے۔ مشعال ملک

مشعال ملک

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ یومِ تکبیر پاکستان کی عظمت، خودداری اور دفاعی خودمختاری کا دن ہے۔

تفصیلات کے مطابق یوم تکبیر پر اپنے پیغام میں مشعال ملک نے کہا ہے کہ متحد قوم اور بااخلاص قیادت کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی، ایٹمی صلاحیت نے پاکستانیوں اور کشمیریوں کو حوصلہ و اعتماد دیا۔

ذرائع کے مطابق مشعال ملک کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان نے ہمیشہ بھارت کی اشتعال انگیزیوں کے باوجود امن کو ترجیح دی۔ امن کی خواہش پاکستان کی کمزوری نہیں، بلکہ مہذب ریاست کا عکس ہے۔

مشہور خبریں۔

شمالی محاذ پر حزب اللہ کا طوفانی آپریشن ؛ اسرائیلی فوج پر 22 حملے

?️ 30 مئی 2026 سچ خبریں:لبنان کی اسلامی مزاحمت کے جنگجوؤں نے وسیع آپریشنز کے

 ہارورڈ یونیورسٹی کے طلبہ کے پیجر بھیجیں گے:سابق صیہونی وزیر اعظم  !  

?️ 13 مارچ 2025 سچ خبریں:اسرائیل کے سابق وزیر اعظم نے ہارورڈ یونیورسٹی کے طلبہ

کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا، پاکستان کا مودی کے خطاب پر سخت ردعمل

?️ 23 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے گزشتہ

ٹرمپ یوکرین کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل فراہم کریں گے: ایکسیوس

?️ 14 جولائی 2025سچ خبریں: دو ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ڈونلڈ

غزہ میں صہیونی ریاست کی جارحیت میں شدت؛ شہریوں کی بڑے پیمانے پر شہادتیں

?️ 21 دسمبر 2024سچ خبریں:صہیونی ریاست کی افواج نے ایک بار پھر غزہ کے مختلف

کنن پوش پورہ سانحے کی آزادانہ تحقیقات کی جائیں۔حریت رہنما

?️ 22 فروری 2024سری نگر: (سچ خبریں) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و

ٹرمپ کا صومالیوں کے خلاف توہین آمیز بیان 

?️ 4 دسمبر 2025 ٹرمپ کا صومالیوں کے خلاف توہین آمیز بیان  امریکی صدر ڈونلڈ

کسی بھی چیلنج کے مقابلے کیلئے ہر دم تیار ہیں: ایئر چیف

?️ 18 اکتوبر 2021رسالپور (سچ خبریں) ایئرچیف مارشل ظہیراحمدبابرسدھو کا کہنا ہے کہ ہم کسی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے