راولپنڈی (سچ خبریں) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم یکجہتی کشمیر پر کہا ہے کہ کشمیری عوام بدترین ظلم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی برداشت کر رہی ہے، ہم ان کی جدوجہد کو سلام پیش کرتے ہیں، وقت آ گیا ہے کہ انسانی المیے کو ختم کیاجائے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر ) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم یکجہتی کشمیر پر کہا کہ کشمیری عوام قابض بھارتی فوج کے لاک ڈاون کا سامنا کر رہی ہے، مسئلہ کشمیرکو کشمیری عوام کی خواہشات اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہوناچاہیے۔آرمی چیف کشمیر سے متعلق پاکستان کی غیر مشروط حمایت کا وقتا فوقتا اظہار کرتے رہتے ہیں، گزشتہ روز لاہور گیریژن کے افسران سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ کشمیر سمیت خطے کے عوام دیرپا امن کا حق رکھتے ہیں۔ کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق کشمیر کے حل کے لیے پر عزم ہیں۔ ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، مسلح افواج ہر طرح کےخطرات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔

Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
عالمی ایجنسی نے پاکستان کی طویل مدتی خودمختار ریٹنگ میں کمی کردی
دسمبر
پاکستان نے ایشیا کپ کی میزبانی کا حق کھویا تو ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کر سکتا ہے، نجم سیٹھی
مئی
مغرب نے فرانس کی مذمت کس لئے کی؟
جنوری
امریکہ اب اسرائیل کو کیا دینے والا ہے؟
اکتوبر
صیہونی حکومت کے خلاف عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ؛ ابعاد اور نتائج
جولائی
حماس کب جنگ بندی پر راضی ہوگی؟
دسمبر
امریکہ اسرائیل کے رویے پر پردہ ڈال رہا ہے: روس
جنوری
چین اور روس نے سلامتی کونسل میں امریکہ کو کیسے جواب دیا؟
اکتوبر