🗓️
پشاور (سچ خبریں) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ہمارے شاہینوں کے جواب نے ہمسایوں کو جنگ بند کرنے پر مجبور کردیا۔
تفصیلات کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا یوم تشکر نائٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ہم شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں، جنہوں نے اپنی جانیں دی، ہندوستان کے تمام دوست چیختے رہے کہ اب جنگ بند کرو، جب ہم نے جواب دیا تو ان کو پتہ چلا کہ ہمارے پاس کتنی طاقت ہے۔
ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ آج یوم تشکر منا کر خیبرپختونخوا کی عوام نے ثابت کردیا کہ وہ متحد ہیں، ہندوستان نے حملہ کیا تو ہمارے فضائیہ نے انہیں جواب دیا، ایسا جواب ہمارے شاہینوں نے دیا کہ دشمن کے ہمسایوں نے کہا کہ جنگ بند ہونی چاہیے۔
گورنر خیبرپختونخوا کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے ایٹم بم عجائب گھر میں رکھنے کےلئے نہیں بنایا ، محبت اور جنگ میں سب جائز ہیں تو ایٹم بم چلانا بھی جائز ہے۔
مشہور خبریں۔
لاپتا افراد کیس: پرویز مشرف، جانشین حکمرانوں کو نوٹسز جاری کرنے کی ہدایت
🗓️ 30 مئی 2022اسلام آباد(سچ خبریں) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو سابق
مئی
’9 مئی سے متعلق صرف 6 مقدمات میں 33 ملزمان کو فوجی حکام کے حوالے کیا گیا‘
🗓️ 26 مئی 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا
مئی
یمنی مزاحمت کے بارے میں مغربی میڈیا کی غلط بیانیوں پر عالمی خاموشی
🗓️ 13 مئی 2025 سچ خبریں:یمنی میڈیا ایکٹویست طلعت ناجی کا کہنا ہے کہ مغربی
مئی
شنزو آبہ کی پارٹی نے ایوان بالا میں بھاری اکثریت حاصل کی
🗓️ 11 جولائی 2022سچ خبریں: مقامی میڈیا نے پیر کی صبح اعلان کیا کہ
جولائی
نیتن یاہو: ہم کسی بھی حملے کا سات بار جواب دیں گے
🗓️ 7 مئی 2025سچ خبریں: اسرائیلی وزیر اعظم نے دھمکی دی ہے کہ حکومت اسے
مئی
سعودی سماجی کارکن کو 6 سال قید اور سفری پابندی
🗓️ 23 اکتوبر 2021سچ خبریں:نیوز ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ سعودی عدالت نے ایک
اکتوبر
سی پیک کے دوسرے مرحلے کی تکمیل پر ہی چین کے قرضے ادا کر سکیں گے، وزیر خزانہ
🗓️ 27 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ
اکتوبر
روس یوکرین جنگ کون نہیں ختم ہونے دے رہا؛ جرمن چانسلر کا اہم انکشاف
🗓️ 23 اکتوبر 2023سچ خبریں: جرمنی کے چانسلر نے اعلان کیا کہ یوکرین کی حکومت
اکتوبر