?️
اسلام آباد (سچ خبریں) مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ جمہوریت ڈائیلاگ سے چلتی ہے ڈیڈ لاک سے نہیں، پی ٹی آئی پر کون اعتبار کرے گا کہ ان کا احتجاج آئین اور قانون کے دائرے میں ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ کیا پی ٹی آئی کے ماضی کے احتجاج آئین اور قانون کے دائرے میں تھے؟ پی ٹی آئی کے ارادے ہمیں معلوم ہیں، پی ٹی آئی ملک کو آگے بڑھنے سے روکنا چاہتی ہے، آئی ایم ایف دفاتر کے باہر کون مظاہرے کرتا رہا ہے؟
ذرائع کے مطابق رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ پی ٹی آئی ملک کو ڈیفالٹ کروانے کے لیے کوششیں کرتی رہی، یہ تحریک چلانے کے حق میں نہیں ان میں سکت بھی نہیں، جب بات چیت ہوتی ہے تو ہی حل نکلتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ جب پی ٹی آئی سے بات ہوگی تو تمام چیزوں پر بات ہو گی، اس وقت پی ٹی آئی کی خیبر پختون خوا حکومت کو ہٹانے کا مناسب وقت نہیں۔
مشہور خبریں۔
پنڈورا کی دستاویزات کی فہرست میں 565 اسرائیلی نام
?️ 5 اکتوبر 2021سچ خبریں: دنیا بھر کی چودہ مختلف کمپنیوں سے حاصل کی گئی
اکتوبر
وہ راز جو نیتن یاہو نے فاش کیا
?️ 24 جون 2025سچ خبریں: صیہونی ریاست ہمیشہ سے میڈیا سنسرشپ کے ذریعے اپنے خلاف
جون
وزیراعظم ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے
?️ 23 دسمبر 2021لاہور(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے،
دسمبر
مریم نواز کا سرگودھا میں جلسے سے خطاب
?️ 20 مئی 2022سرگودھا (سچ خبریں) مریم نواز کا کہنا ہے کہ سابقہ حکومت کی تباہی کا گند
مئی
افغانستان میں امن سے خطے میں خوشحالی آئے گی:صدرمملکت
?️ 12 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں)صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا کہ افغانستان میں امن
اکتوبر
یوم شہداء کشمیر، مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال کی گئی
?️ 13 جولائی 2021سرینگر (سچ خبریں) 13 جولائی 1931 وادی کشمیر کی تاریخ کا وہ سیاہ
جولائی
اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کو کورونا
?️ 24 فروری 2022سچ خبریں: بورڈ آف فلسطین پریزنرز آف وار اینڈ فریڈمز نے ایک
فروری
اسرائیلی فوج کو ایک پیچیدہ اسکینڈل کا سامنا
?️ 26 نومبر 2024سچ خبریں: معاریو اخبار نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کو ان
نومبر