?️
سچ خبریں: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ملک کی سب سے بڑی جماعت ہے اور اس پر کوئی پابندی نہیں لگا سکتا۔
اسلام آباد میں شبلی فراز کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ سپریم کورٹ کی ہدایات کو نظر انداز کیا جا رہا ہے، انہوں نے کہا کہ ہمارا جلسہ اسلام آباد میں بھی ہوگا اور ہم ملک بھر میں جلسے کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی پر پابندی کے اغراض و مقاصد
عمر ایوب نے مزید کہا کہ ہمارے ساتھیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی جانب سے اینٹی کرپشن کے بوگس مقدمات درج کیے جا رہے ہیں۔
شبلی فراز نے اس موقع پر کہا کہ گزشتہ دو سال میں نظام کو بری طرح سے مینیج کیا گیا ہے۔ حکمران طبقہ عوامی رائے کو تبدیل کرنے میں ناکام رہا ہے۔
مزید پڑھیں: کیا سیاسی جماعتوں پر بابندی لگانے سے مسائل حل ہو جائیں گے؟ جاوید لطیف کی زبانی
شبلی فراز نے مزید کہا کہ پارٹی پر پابندی لگانے کی بات انتہائی مضحکہ خیز ہے اور آئین و قانون کی پامالی کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح ملک کو آگے لے جانا ممکن نہیں ہے۔
مشہور خبریں۔
ٹرمپ: میں نے افریقی رہنماؤں کو امریکی ہتھیار خریدنے کی ترغیب دی
?️ 10 جولائی 2025سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے، جبکہ افریقی ممالک زیادہ تر
جولائی
صہیونی فوج تباہی کے مرحلے میں
?️ 10 جون 2024سچ خبریں: تحریک حماس کے سینیئر رہنما اسامہ حمدان اپنی تقریر کے دوران
جون
اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر 22 اگست کا جلسہ ملتوی کیا، عمران خان
?️ 10 ستمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سابق وزیر اعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف
ستمبر
سی پیک کے متعلق وزیر خارجہ کا اہم بیان سامنے آگیا
?️ 5 اپریل 2021ملتان (سچ خبریں) ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ
اپریل
اقوام متحدہ کشمیریوں کو حق خودارادیت دلانے کیلئے اپنا کردار ادا کرے، حریت کانفرنس
?️ 4 ستمبر 2024سری نگر: (سچ خبریں) کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ
ستمبر
صیہونیت نئے دور کا جھوٹا بت
?️ 9 مئی 2024سچ خبریں: ایسے میں جب امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینی عوام کی حمایت اور
مئی
سعودی عرب کا فرانسوی کمپنی کے ساتھ اہم معاہدہ
?️ 20 جون 2023سچ خبریں:سعودی حکومت سے منسلک سکوپا ڈیفنس کے سی ای او فوزا
جون
ٹرمپ اور دنیا کے ساتھ تجارتی جنگ؛ اہداف اور نتائج
?️ 5 اپریل 2025سچ خبریں: امریکہ میں درآمد کی جانے والی اشیاء پر باہمی محصولات
اپریل