🗓️
کراچی(سچ خبریں ) کراچی کے علاقے شیر شاہ میں زیر زمین گزرنے والے سیوریج کے نالے میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں نجی بینک کی عمارت تباہ ہوگئی ہے۔دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔شیرشاہ پولیس کے مطابق واقعہ شیر شاہ کے علاقے پراچہ چوک کے قریب پیش آیا۔سیوریج کے نالے میں دھماکے سے نالے کی چھت دور جا گری۔
دھماکے کی وجہ سے متعدد گاڑیاں بھی تباہ ہو گئیں۔ملبے تلے لوگوں کے دبے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ ۔ٹرامہ سینٹر سیول اسپتال کے سربراہ ڈاکٹر صابر میمن نے واقعے کے نتیجے میں آٹھ افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔انہوں نے کہا ہے دھماکے میں جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمی ہسپتال لائے گئے۔چار زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔کیماڑی ڈسٹرکٹ پولیس نے واقعے میں تخریب کاری اور دہشت گردی کے عنصر کو رد کر دیا ہے۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ حاثاتی طور پر پیش آیا۔
مشہور خبریں۔
تین یورپی ممالک میں فلسطین کی حمایت میں وسیع مظاہرے
🗓️ 1 ستمبر 2024سچ خبریں: ہفتہ کے روز تین یورپی ممالک کے مختلف شہروں میں
ستمبر
یمن میں امریکی، اسرائیلی جاسوسی نیٹ ورک تباہ
🗓️ 11 جون 2024سچ خبریں: المسیرہ نیٹ ورک کی رپورٹ کے مطابق یمنی حکومت کی انٹیلی
جون
وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نیویارک پہنچ گئے
🗓️ 21 ستمبر 2021نیویارک (سچ خبریں) وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی یواین جنرل اسمبلی کے اجلاس میں
ستمبر
پنجاب پولیس کے عجیب و غریب کارنامے
🗓️ 10 اگست 2024سچ خبریں: آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے اختیارات کے
اگست
دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے؟
🗓️ 7 اکتوبر 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کے وزیر جنگ یوف گانٹ نے اسلامی تحریک مزاحمت
اکتوبر
پاکستان چینی باشندوں کو بہترین سیکیورٹی کی فراہمی کیلئے پُرعزم ہے، دفتر خارجہ
🗓️ 5 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ حالیہ دنوں میں
نومبر
ہیگ کورٹ میں اسرائیل کے جرائم پر تازہ ترین سماعتوں میں کیا ہو رہا ہے؟
🗓️ 25 فروری 2024سچ خبریں:اقوام متحدہ کی اعلیٰ ترین عدالتی اتھارٹی نے حالیہ غزہ جنگ
فروری
وزیر اعظم کی پریانتھاکمارا کی بیوہ کو رقم عطیہ کرنے پر تاجر برادری کی تعریف
🗓️ 18 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان نے سری لنکن شہری
جنوری