ڈائیلاگ اور سفارتکاری سے مسائل کے حل پر یقین رکھتے ہیں۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان ڈائیلاگ اور سفارتکاری سے مسائل کے حل پر یقین رکھتا ہے۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ مظلوم کشمیریوں کو حق خودارادیت ملنا چاہئے، اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر حل ہونا چاہئے۔ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پاکستان اہم شعبوں میں دوست ممالک کے ساتھ تعاون کر رہا ہے، امریکا کیساتھ تعلقات کو نئی جہت ملی ہے۔

نائب وزیراعظم نے کہا کہ بنگلادیش کےساتھ تعلقات کو بھی مزید مستحکم بنا رہے ہیں، خارجہ پالیسی اہداف کو فعال انداز سے آگے بڑھا رہے ہیں۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ وسط ایشیائی ممالک کے ساتھ تعلقات کو بھی وسعت ملی ہے، پاکستان نے غزہ امن بورڈ میں شمولیت اختیار کی، غزہ امن بورڈ اجلاس میں پاکستان نے اپنے اصولی مؤقف کو دہرایا۔

نائب وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ایران کی صورتحال میں بہتری کے خواہاں ہیں، پاکستان چاہتا ہے فریقین سفارتکاری کے ذریعے معاملات حل کریں۔

مشہور خبریں۔

4 ماہ میں ٹرائل مکمل کرنے کے فیصلے میں ملزمان کے حقوق کا تحفظ کیا جائے گا، چیف جسٹس

?️ 17 اپریل 2025اسلام آباد (سچ خبریں) 9 مئی سے متعلق مقدمات کی سماعت کے

جوڈیشل پالیسی ساز کمیٹی کا جبری گمشدگیوں کے مقدمات پر مؤثر ادارہ جاتی ردعمل پر اتفاق

?️ 13 دسمبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) چیف جسٹس پاکستان کی زیر صدارت نیشنل جوڈیشل

صدر مملکت نے عوام سے خاندانی منصوبہ بندی پر عمل کرنے کی اپیل کر دی

?️ 14 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عوام سے خاندانی

۱۲ روزہ جنگ مین سب سے بڑی شکست کا سامنا کرنا پڑا:اسرائیلی تجزیہ کار

?️ 26 نومبر 2025 ۱۲ روزہ جنگ مین سب سے بڑی شکست کا سامنا کرنا

مدارس کے معاملے پر ہمیں پریشان نہ کریں ورنہ بڑی آزمائش بن جائیں گے۔ فضل الرحمان

?️ 7 جنوری 2026راولپنڈی (سچ خبریں) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے

کیا اتوار فلسطین کے خلاف نئی جنگ کا وقت ہے؟

?️ 26 مئی 2022سچ خبریں:  صیہونی حکومت کی جانب سے ایک ایسا سخت قدم اٹھانے

جفری اپسٹین کی برطانوی ہوائی اڈوں کے ذریعے انسانی اسمگلنگ، برطانیہ کے حکام کو الزامات کا سامنا

?️ 18 فروری 2026سچ خبریں:جفری اپسٹین نے برطانوی ہوائی اڈوں کو انسانی اسمگلنگ کے لیے

فرانسیسی اور برطانوی یونیورسٹیوں میں صیہونیت مخالف مظاہروں کا آغاز

?️ 27 اپریل 2024سچ خبریں: امریکہ میں طلباء کی تحریکوں کی جانب سے فلسطینیوں کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے