چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا تنخواہ میں اضافے سے اعلانِ لاتعلقی

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے تنخواہ بڑھانے کے وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کے اعلان سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ تنخواہ بڑھانے کے اقدام سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے۔

ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ اس حوالے سے مجھ سے کسی قسم کی کوئی مشاورت نہیں ہوئی۔

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے تنخواہ واپس کرنے کے سوال پر جواب دیا کہ تنخواہ واپس کرا دیں، اچھی بات ہے۔

مشہور خبریں۔

سعودی عرب کا یمن کے صوبہ اب میں الدلیل پل پر فضائی حملہ

?️ 26 ستمبر 2026سچ خبریں: مقامی ذرائع نے آج ہفتہ کے روز سعودی عرب کے

روس منگل سے یوکرین کے خلاف کارروائی کر سکتا ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ

?️ 13 فروری 2022سچ خبریں:بلومبرگ کی ویب سائٹ نے امریکی حکام کے حوالے سے کہا

حالیہ کشیدگی ایران کی طاقت کے اظہار اور امریکہ کی عالمی برتری برقرار رکھنے کی کوشش ہے:عرب تجزیہ کار

?️ 10 جولائی 2026سچ خبریں:عرب تجزیہ کار زیدون الکینانی نے کہا ہے کہ حالیہ ایران۔امریکہ

بحرینی قیدیوں کی حالت زار پر انسانی حقوق کی تنظیموں کی رپورٹ

?️ 15 جنوری 2023سچ خبریں:انسانی حقوق کی تنظیموں نے بحرین میں انسانی حقوق کے سیاہ

ویگنر کمانڈر کی موت کے بارے میں مغربی ممالک کی قیاس آرائیاں

?️ 26 اگست 2023سچ خبریں: نیویارک ٹائمز اور وال اسٹریٹ جرنل نے پریگوزن کو لے

ایک ساتھ انتخابات: عدالت 14 مئی کو الیکشن کرانے کا فیصلہ واپس نہیں لے گی، چیف جسٹس

?️ 20 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) ملک کی تمام اسمبلیوں کے انتخابات ایک ساتھ کرانے

گوگل پر دنیا کی مجموعی آمدن سے اربوں گنا زیادہ جرمانہ عائد

?️ 2 نومبر 2024سچ خبریں: روس کی ایک عدالت نے ٹی وی چینلز کے یوٹیوب

آسمان بند وینزویلا؛ کیا ٹرمپ نئے فوجی مہم جوئی کے دہانے پر ہیں؟

?️ 1 دسمبر 2025سچ خبریں: سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے