چیئرمین سینیٹ سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

یوسف رضا گیلانی

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تجارت، سکیورٹی، تعلیم اور دیگر شعبوں میں شراکت داری کیلئے پر عزم ہیں، دونوں ممالک میں مختلف شعبوں میں تعاون میں اضافہ خوش آئند ہے۔

ذرائع کے مطابق یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ انسداد دہشت گردی اور منظم جرائم کے خلاف تعاون اہمیت کا حامل ہے، ایشیا میں امن کے لئے سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے۔

مشہور خبریں۔

پاکستان میں حالیہ سیلاب دنیا کی 10 بدترین قدرتی آفات میں شامل

?️ 17 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) رسک ماڈلنگ فرم (آر ایم ایس) کے مطابق پاکستان

حکومت کو پیٹرول بحران کے ذمہ داروں کے خلاف کاروائی کرنے کی ہدایت

?️ 25 جون 2021لاہور(سچ خبریں) گذشتہ سال پیدا ہونے والے پیٹرول بحران کے ذمہ داران

جانسن نے اپنی الوداعی تقریر میں برطانیہ کی توانائی اور معاشی بحران پر زور دیا

?️ 6 ستمبر 2022سچ خبریں:      اس پوزیشن میں اپنی آخری تقریر میں 10

نوازشریف، آصف زرداری اور عمران خان کے مل بیٹھنے سے دیرینہ ملکی مسائل کا حل ممکن ہے، رانا ثنا

?️ 29 دسمبر 2024لاہور: (سچ خبریں) وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے

اسرائیل کے بن گوریون ہوائی اڈے پر عراقی مزاحمتی ڈرون حملے

?️ 21 مارچ 2024سچ خبریں:عراق کی اسلامی مزاحمت کے مجاہدین نے بدھ کے روز 20

یمنی مسلح فوج کا بین گوریون ہوائی اڈے پر میزائلی حملہ

?️ 10 جولائی 2025سچ خبریں: یمنی مسلح فوج نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے بین

میکرون کی حکومت خطرہ میں

?️ 7 اکتوبر 2025سچ خبریں: ایمانویل میکرون، صدر فرانس، کے پاس اب مانوورنگ کی زیادہ

مدارس رجسٹریشن بل کا معاملہ: شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمٰن کو ملاقات کی دعوت دے دی

?️ 20 دسمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) مدارس رجسٹریشن بل کے معاملے پر وزیراعظم شہباز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے