?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ٹارگٹ نہیں، ٹارگٹ وہ لوگ ہیں جنہوں نے قانون توڑا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو بھی کہا ہے کہ ان لوگوں سے لاتعلقی کریں جنہوں نے قانون توڑا ہے۔ طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے گرفتاریاں کی ہیں، علیمہ خان کا بیٹا حسان نیازی کے ساتھ موجود تھا۔
انہوں نے کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی کہہ چکے کہ گرینڈ ڈائیلاگ قومی اسمبلی اور سینیٹ میں موجود ہے، اسپیکر قومی اسمبلی یہ بھی کہہ چکے کہ بات چیت کے لیے ان کا آفس بھی کھلا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ گرینڈ ڈائیلاگ اگر پی ٹی آئی کرنا چاہتی ہے تو اسپیکر کی آفر قبول کرے، ضمنی الیکشن میں جو بھی عوام کا فیصلہ ہو گا ہم قبول کریں گے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر پہلی کرنل کمانڈنٹ بن گئیں
?️ 27 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)
نومبر
جان بولٹن نے روسی حکومت کا تختہ الٹنے کا مطالبہ کیا
?️ 6 اکتوبر 2022سچ خبریں: ڈونلڈ ٹرمپ کے دورِ صدارت میں امریکی قومی سلامتی کے
اکتوبر
برلن ماسکو کے خلاف پابندیاں مزید کرے گا: جرمن وزیر خارجہ
?️ 28 دسمبر 2022سچ خبریں: برلن اور اس کے اتحادی ماسکو کے خلاف
دسمبر
سعودی دولت کے ساتھ تجارت
?️ 20 مئی 2025سچ خبریں: ٹرمپ کے دورہ مغربی ایشیا میں تجارت پہلے نمبر پر
مئی
کراچی کے تاجروں کا جلد نئی ایئرلائن ’ایئر کراچی‘ متعارف کرانے کا اعلان
?️ 27 نومبر 2024 کراچی: (سچ خبریں) کراچی کی تاجر برادری نے نئی ایئر لائن
نومبر
اسرائیلی فوجیوں کی تفصیلات منظر عام پر
?️ 29 اکتوبر 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے چینل 12 نے اتوار کی شام شائع
اکتوبر
قوم کے صبر اور مصائب کو نظر انداز کرنے کے سنگین نتائج گے: یمنی پارلیمنٹ
?️ 28 فروری 2023سچ خبریں:یمنی پارلیمنٹ کے اراکین نے ہفتے کے روز اپنے ایک بیان
فروری
سیلاب کے بعد مالیاتی دباؤ، حکومت کا 4 ہزار 800 ارب روپے قرض لینے کا منصوبہ
?️ 2 ستمبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت نے ستمبر تا نومبر کے دوران اپنے
ستمبر