?️
پشاور (سچ خبریں) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے کئی بار فورس بنائی ، واضح کرے کہ یہ کیوں بنائی گئی؟ بانی کے بیٹے نے پاکستان کے خلاف باتیں کی ہیں۔
گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ پی ٹی آئی پارٹی کے اندر اختلافات ہیں ان کو خود سمجھ نہیں، جس ریاست نے ان کو نام دیا اوراب اُس کو یہ قاتل ریاست کہہ رہے ہیں، ان لوگوں نے ہمیشہ ریاست کو گالیاں نکالی برا بھلا کہا، اس بار اسلام آباد کی طرف چڑھائی کی تو ان کو پتہ لگ جائے گا۔
فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ یہ لوگ صوابی سے آگے جا کر دکھائیں ان کو پتہ لگ جائے گا، دنیا کی نظریں پاکستان پر ہیں، ہر جگہ انٹرنیشنل میڈیا میں پاکستان کا نام گونج رہا ہے، فیلڈ مارشل کی محنت ہے کہ پاکستان کا نام دنیا میں روشن ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ آج سپر پاور کی نظر پاکستان پر ہے ، خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ ایزی لوڈ پر آجاتے ہیں، صوبائی کابینہ میں لڑائی جھگڑے ہو رہے ہیں، وزیراعلیٰ کی تبدیلی پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کا معاملہ ہے، بلدیاتی نمائندوں کو ان لوگوں نے 4 سال سڑکوں پر روندھا۔
گورنر نے بتایا کہ بلدیاتی نمائندوں کو کوئی فنڈ نہیں دیا گیا، ناظمین کی تنخواہیں بھی حکومت کھا گئی، ماضی میں وزیراعلیٰ کے بھائیوں کے بہت چرچے تھے، اسلام آباد اور دیگر علاقوں میں جمعرات کو گھروں کو چلے جاتے ہیں، کفایت شعاری کے حوالے سے پٹرول کی بچت کر رہے ہیں۔


مشہور خبریں۔
کیوبا کے صدر نے اقتدار کی منتقلی کے لیے امریکی دباؤ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا: ہم ایک آزاد اور خودمختار ملک ہیں
?️ 10 اپریل 2026سچ خبریں: کیوبا کے صدر میگوئل دیاز کانل نے اقتدار کی منتقلی
اپریل
چین کا امریکی دفاعی حدود پار کرنے والے میزائل کا تجربہ:واشنگٹن پوسٹ
?️ 14 اپریل 2023سچ خبریں:امریکی محکمہ دفاع کی حال ہی میں افشا ہونے والی دستاویزات
اپریل
رفح میں صہیونیوں کے امدادی کارکنوں کا قتل
?️ 23 اپریل 2025سچ خبریں:اسرائیلی اخبار ہاآرتص نے اپنی تحقیقات میں بتایا ہے کہ صہیونی
اپریل
فصلوں کے اعداد و شمار کے حصول کیلئے سیٹلائٹ ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا منصوبہ
?️ 25 اگست 2025لاہور: (سچ خبریں) فصلوں کے اعداد و شمار خصوصاً پنجاب میں پائے
اگست
غزہ کے ہسپتالوں کے خلاف جنگ جاری
?️ 23 دسمبر 2023سچ خبریں: جمعہ کے روز غزہ کی پٹی کی وزارت صحت نے
دسمبر
حکومت کے خلاف سازش کامیاب نہیں ہوگی: عثمان بزدار
?️ 12 فروری 2022لاہور(سچ خبریں) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپوزیشن کو آڑے ہاتھوں
فروری
In a hurry? Try this wrapped food for lunch while you on the go
?️ 4 جولائی 2021 When we get out of the glass bottle of our ego
آئی ایم ایف بورڈ نے 29 اپریل تک کا شیڈول جاری کردیا، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں
?️ 20 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) آئی ایم ایف نے 29 اپریل تک اجلاس
اپریل