پی ٹی آئی ایک طرف مذاکرات، دوسری جانب مزاحمت کی بات کرتی ہے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

?️

پشاور (سچ خبریں) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایک طرف مذاکرات اور دوسری طرف مزاحمت کی بات کرتی ہے۔

فیصل کریم کنڈی کا پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ جمہوریت کی بات کی ہے، وزیراعظم شہبازشریف نے میثاق جمہوریت بات کی۔ اُنہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی ایک طرف مذاکرات اور دوسری طرف مزاحمت کی بات کرتی ہے، بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتیں جیل رولز کے مطابق ہوں گی۔

گورنر خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے 50 افراد ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ جاتے ہیں، دنیا پاکستان کے ساتھ انگیج ہونا چاہتی ہے۔

فیصل کریم کنڈی کا مزید کہنا تھا کہ دنیا پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات کی خواہاں ہے، خیبرپختونخوا میں امن و امان کی بحالی کیلئے کام کرنا چاہے۔

مشہور خبریں۔

کورونا :پاکستان میں کوروناکیسز کی شرح کم ہونے لگی

?️ 17 فروری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح کم ہونے

بلدیاتی انتخابات پنجاب حکومت اور الیکشن کمیشن کی مشترکہ ذمہ داری: سکندر سلطان راجہ

?️ 31 اکتوبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا

اسرائیل مکمل تعطل کا شکار؛ صیہونی ریڈیو کا اعتراف

?️ 9 مئی 2026سچ خبریں:صیہونی ریڈیو نے ایران جنگ کے حوالے سے اعتراف کیا ہے

حزب اللہ کے ڈرونز کے بارے میں صیہونی فوج کے دعوؤں کی حقیقت کیا ہے؟

?️ 19 جون 2024سچ خبریں: اسرائیلی میڈیا نے حزب اللہ کے مقابلے میں تل ابیب

صبا قمر کا سانحہ مری پر دکھ کا ظہار

?️ 9 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ

کیا بائیڈن کو چین سے رقم ملی ہے ؟

?️ 27 ستمبر 2023سچ خبریں:ریپبلکن قانون سازوں کی جانب سے امریکی صدر جو بائیڈن کے

پاکستان، یورپی یونین کے ساتھ مضبوط تعلقات چاہتا ہے:آرمی چیف

?️ 18 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے

سعودی عرب ہمارے ہاتھ سے نکل چکا ہے: ٹرمپ

?️ 22 جون 2023سچ خبریں:امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی فاکس نیوز چینل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے