?️
پشاور (سچ خبریں) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایک طرف مذاکرات اور دوسری طرف مزاحمت کی بات کرتی ہے۔
فیصل کریم کنڈی کا پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ جمہوریت کی بات کی ہے، وزیراعظم شہبازشریف نے میثاق جمہوریت بات کی۔ اُنہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی ایک طرف مذاکرات اور دوسری طرف مزاحمت کی بات کرتی ہے، بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتیں جیل رولز کے مطابق ہوں گی۔
گورنر خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے 50 افراد ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ جاتے ہیں، دنیا پاکستان کے ساتھ انگیج ہونا چاہتی ہے۔
فیصل کریم کنڈی کا مزید کہنا تھا کہ دنیا پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات کی خواہاں ہے، خیبرپختونخوا میں امن و امان کی بحالی کیلئے کام کرنا چاہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ٹرمپ نے پیوٹن کے معاملات کی تفصیلات
?️ 15 جولائی 2025سچ خبریں: دی انڈیپنڈنٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق، امریکی صدر ڈونلڈ
جولائی
سعودی عرب کی جیلوں میں قید فلسطینی رہنماؤں کی رہائی کے لیئے فلسطینیوں نے شدید مظاہرے شروع کردیئے
?️ 30 مارچ 2021غزہ (سچ خبریں) سعودی عرب کی جیلوں میں بغیر کسی جرم کے
مارچ
ایکس کی بندش قومی سلامتی، امن و امان برقرار رکھنے کیلئے، وزارت داخلہ کی عدالت میں رپورٹ جمع
?️ 17 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزارت داخلہ نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم
اپریل
جانسن برطانیہ کے لیے باعث شرمندگی ہیں:اسکاٹ لینڈ کی وزیراعلی
?️ 15 اگست 2022سچ خبریں:اسکاٹ لینڈ کی وزیراعلی نے اپنی ایک تقریر میں زور دیا
اگست
جولانی کو پینٹ کوٹ کس نے پہنایا؛ برطانوی کی چونکا دینے والی رپورٹ
?️ 3 جون 2025 سچ خبریں:برطانوی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ برطانیہ نے دہشت
جون
کینیڈا میں نیٹو کے خلاف اور فلسطین کی حمایت میں مظاہرے
?️ 23 نومبر 2024سچ خبریں: جمعہ کی شام مقامی وقت کے مطابق کینیڈا کے شہر
نومبر
ایران کی بحریہ اور فضائیہ کو تباہ کرنے کے بارے میں ٹرمپ کے دعوے جھوٹے
?️ 2 مئی 2026 سچ خبریں:ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کو نامہ نگاروں سے بات کرتے
مئی
شاہ رخ خان کی مہنگی ترین فلم
?️ 19 اگست 2023سچ خبریں: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی میگا تھرل ایکشن
اگست