پی آئی اے کی خصوصی پروازکی شام سے وطن  واپسی

آئی اے کی خصوصی پروازکی شام سے وطن  واپسی

?️

کراچی (سچ خبریں) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کا 27سال بعد شام پہنچنے پرتپاک استقبال کیا گیا طیارہ322 زائرین لے کر 27 سال بعد شام کی سر زمین گیا تھا، زیارت کے بعد  پی آئی اے  کی خصوصی پرواز شام سے واپس وطن پہنچ گئی، وزیر ہوا بازی بھی اس پرواز کے ذریعہ وطن واپس پہنچے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی خصوصی پروازیں اربعین کے سلسلے میں نجف، بغداد اور دمشق روانہ ہوئی تھیں، قومی پرچم بردار طیارے کو دمشق ائیرپورٹ پر واٹر گن سلامی دی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ خصوصی ابتدائی پرواز پر وزیر ہوابازی غلام سرور خان اور سی ای او پی آئی اے ائیر مارشل ارشد ملک بھی موجود تھے۔اس موقع پر ائیرپورٹ پر وزیر ہوابازی اور سی ای او پی ائی اے کی شامی وزیر ٹرانسپورٹ سے ملاقات ہوئی اور ملاقات میں پاکستان میں شام کے سفیر بھی موجود تھے۔

واضح رہے کہ پاکستانی وفد ایک قافلے کی صورت میں حضرت بی بی زینب کے مزار پر حاضری دینے بھی گیا مزار پر شامی وزیر اوقاف نے وفد اور پی آئی اے کے عملے کا استقبال کیا ہے۔اس کے علاوہ وفد نے بی بی زینب کے روضے پر فاتحہ پڑھی اور مسجد میں نوافل ادا کیے اور وزیر ہوابازی غلام سرور خان اور سی ای او پی آئی اے اس ہی پرواز کے ہمراہ وطن واپس بھی پہنچ گئے ہیں۔ خیال رہے کہ پی آئی اے کا طیارہ322 زائرین لے کر 27 سال بعد شام کی سر زمین پر اترا تھا۔

مشہور خبریں۔

صیہونیوں کا نیتن یاہو کو ہٹانے کے لیے سپریم کورٹ کو خط

?️ 2 فروری 2024سچ خبریں:عبرانی اخبارکے مطابق 10 صہیونی شخصیتوں نے سپریم کورٹ کو ایک

جسٹس آصف کھوسہ کی بطور چیف جسٹس توسیع کیلئے نواز شریف سے رابطہ کیا گیا، مریم نواز

?️ 9 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور سینئر

سینیٹ؛ انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2025 کثرت رائے سے منظور، اپوزیشن کا احتجاج

?️ 19 اگست 2025اسلام آباد (سچ خبریں) سینیٹ میں انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2025

انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر مزید مستحکم، ڈالر کی قیمت 290 روپے 86 پیسے کی سطح پر پہنچ گئی

?️ 25 ستمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت کی جانب سے جاری کریک ڈاؤن کے

ایران امریکہ معاہدے کا سب سے زیادہ نقصان کسے ہوا ہے؟برطانوی اخبار کی زبانی

?️ 22 جون 2026سچ خبریں:برطانوی اخبار گارڈین نے ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے

ٹرمپ نے ایران کے ساتھ ایسی جنگ شروع کی جس کا کوئی خواہاں نہیں تھا: امریکی سینیٹر

?️ 30 اگست 2026سچ خبریں:امریکی سینیٹر کرس مرفی نے ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے کہا

فیلڈ مارشل پاکستان کے لیے اچھی خبریں لا رہے ہیں۔ فیصل واوڈا

?️ 18 اگست 2025اسلام آباد (سچ خبریں) سینئر سیاستدان فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ

لاہور ہائیکورٹ: عمران خان کی سائفر آڈیو لیک معاملے پر طلبی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

?️ 6 دسمبر 2022لاہور:(سچ خبریں) لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے