?️
سچ خبریں:امریکی سینیٹر کرس مرفی نے ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے ساتھ جنگ کسی کی خواہش نہیں تھی اور نومبر کے وسط مدتی انتخابات ٹرمپ کی نااہلی پر ریفرنڈم ہوں گے۔
امریکی ریاست کنیکٹیکٹ سے تعلق رکھنے والے معروف اور اہم سینیٹر نے کہا ہے کہ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ ایسی جنگ شروع کی جس کا کوئی بھی خواہاں نہیں تھا۔
امریکی سینیٹر کرس مرفی نے آج ہفتے کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں لکھا: آپ کے پٹرول کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافے کی واحد وجہ یہ ہے کہ آپ کے صدر نے ایران کے ساتھ ایسی جنگ شروع کی جس کا کوئی بھی خواہاں نہیں تھا۔
انہوں نے مزید کہا: وہ کسی بھی صورت اس جنگ میں کامیاب نہیں ہو سکتا تھا۔ نومبر میں ہونے والے انتخابات دراصل اس کی نااہلی پر ایک ریفرنڈم ہوں گے۔
واضح رہے کہ امریکہ میں کانگریس کے وسط مدتی انتخابات 3 نومبر کو ہونے والے ہیں، جن میں سینیٹ کی تقریباً ایک تہائی نشستوں اور ایوان نمائندگان کے ارکان کا انتخاب کیا جائے گا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
یوکرین کے چار علاقوں کو روس کے ساتھ ملحق نہیں ہونے دیں گے: تل ابیب
?️ 1 اکتوبر 2022سچ خبریں: صیہونی حکومت کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان
اکتوبر
جاپانی شہریوں کا صیہونی سفیر کی بے دخلی اور سفارتخانہ بند کرنے کا مطالبہ
?️ 14 ستمبر 2026سچ خبریں:ٹوکیو میں درجنوں جاپانی شہریوں نے صیہونی سفارتخانے کے سامنے احتجاج
ستمبر
امریکی خصوصی ایلچی کے دورہ عراق کے خطرناک مقاصد:عراقی میڈیا
?️ 20 جون 2026سچ خبریں:عراقی میڈیا نے ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکی
جون
یمن نےاسرائیلی بندرگاہ ایلات پر کیا کیا ہے؟
?️ 4 دسمبر 2023سچ خبریں:یمن نے مکران اور بحر احمر کو اسرائیلی بحری جہازوں کے
دسمبر
3 برسوں سے پابندی سے نماز پڑھ رہی ہوں:نوشین شاہ
?️ 27 فروری 2022کراچی (سچ خبریں) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نوشین شاہ نے
فروری
برطانوی خارجہ انٹیلی جنس سروس کے سابق سربراہ: ایران کا پلہ بھاری ہے
?️ 25 مارچ 2026سچ خبریں: برطانوی خارجہ انٹیلی جنس سروس کے سابق سربراہ نے اعلان
مارچ
نواز شریف کی وطن واپسی کے پیچھے کوئی ’ سمجھوتہ ’ ہوسکتا ہے،راجا پرویز اشرف
?️ 13 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) قومی اسمبلی کے اسپیکر راجا پرویز اشرف نے
اکتوبر
IRGC کے خلاف یورپ کی کارروائی داعش کے حامیوں پر احسان ہے:پاکستانی پروفیسر
?️ 25 جنوری 2023سچ خبریں:پاکستان یونیورسٹی کے بین الاقوامی تعلقات اور سیاسیات کے پروفیسر نےمغربی
جنوری