پی آئی اے نے اپنے عملے کی ویکسینیشن کا ہدف مکمل کر لیا

آئی اے کی خصوصی پروازکی شام سے وطن  واپسی

?️

کراچی (سچ خبریں)قومی ایئرلائن پی آئی اے نے پائلٹس، تمام فضائی و میزبانوں سمیت دیگر عملے کوویکسین لگانے کاہدف مکمل کرلیا جس کے ساتھ ہی پی آئی اے خطے میں پہلے کوویڈ ویکسی نیٹڈ عملے والی ایئرلائن بن گئی۔پی آئی اے مسافروں اور ملازمین کی حفاظت کے لئے پر عزم ہے۔

تفصیلات کے مطابق : قومی ایئرلائن پی آئی اے نےاپنےعملےکی ویکسی نیشن کاکام مکمل کر لیا جبکہ فرنٹ لائن ورکزکی مرحلہ وارویکسی نیشن کاعمل بھی مکمل ہوگیا ہے۔پی آئی اے انتظامیہ کا کہنا تھا کہ پائلٹس ، تمام فضائی و میزبانوں ،دیگر عملے کوویکسین لگانے کاہدف مکمل کیا ہے۔

اس موقع پر سی ای او پی آئی اے ارشدملک نے کہا ہے کہ پی آئی اےمکمل طورپرمحفوظ عملےوالی پہلی پاکستانی ایئرلائن بن گئی ہے ، تمام حفاظتی اقدامات پر مکمل طورپر عمل کیا جارہا ہے، پی آئی اےانتظامیہ مسافروں اورملازمین کی حفاظت کے لئے پرعزم ہے۔

خیال رہے کہ کورونا کی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے اپریل میں پی آئی اے نے کورونا سے بچاؤ کیلئے پائلٹس اور فرنٹ لائن ورکز کی مرحلہ وار ویکسی نیشن کا عمل شروع ‏کیا تھا اور تقریباََ ایک ہفتے میں خطے میں پہلے کووڈ ویکسینیٹڈ عملے والی ائیر لائن بننے کیلئے پہلا مرحلہ مکمل کیا۔

مشہور خبریں۔

پاور ڈویژن کی جولائی سے بجلی مزید مہنگی ہونے کی خبروں کی تردید

?️ 15 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاور ڈویژن کی جانب سے جولائی سے ملک

فیس بک اور انسٹاگرام پر نابالغ افراد کے تحفظ کے فیچرز متعارف

?️ 26 جنوری 2024سچ خبریں: دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک

ریشم کے کیڑے کی غذا میں تبدیلی سے مضبوط ریشم تیار کر لیا گیا

?️ 27 فروری 2021ٹوکیو {سچ خبریں} ریشم کی دنیا میں ایک نئی کامیابی جاپانی سائنسدانوں

پاکستان میں بانڈز‘ حصص اور دیگر ذرائع میں غیر ملکی سرمایہ کاری پر منافع اور ڈیویڈنڈ کی واپسی دوگنا ہوگئی

?️ 20 ستمبر 2025کراچی: (سچ خبریں) پاکستان میں بانڈز‘ حصص اور دیگر ذرائع میں غیر

پی ٹی آئی کا پاور شیئرنگ سے انکار، مکمل مینڈیٹ ملنے تک مضبوط اپوزیشن کرنے کا اعلان

?️ 15 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما بیرسٹر گوہر

حج کے دوران کتنی طبی خدمات فراہم کی گئیں؟؛سعودی وزیر صحت کی زبانی

?️ 26 جون 2024سچ خبریں: سعودی عرب کے وزیر صحت فہد الجلاجل نے اعلان کیا

شامی باغیوں کی پیش قدمی: مزاحمتی اتحاد کے لیے نیا موقع

?️ 4 دسمبر 2024سچ خبریں: شامی باغیوں نے حالیہ پیش قدمی میں حلب جیسے اسٹریٹجک

شہر قائد میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ

?️ 11 ستمبر 2022کراچی: (سچ خبریں)ڈینگی نے شہر قائد کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے