?️
اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی شدید قلت اور قیمتوں میں حالیہ ریکارڈ اضافے کے بعد عوام کے لیے امید کی پہلی کرن نظر آئی ہے۔
پورٹ قاسم پر پیٹرول سے بھرے جہازوں کی آمد شروع ہوگئی، پورٹ قاسم پر گیس آئل بردار جہاز ایم ٹی ٹورم دامینی فوٹکو ٹرمینل پر لنگر انداز ہو گیا۔ ایم ٹی ناوے ایٹروپوس 50 ہزار میٹرک ٹن پیٹرول کیساتھ پورٹ قاسم پہنچ گیا۔
ایم ٹی اسپروس 2 بھی 55 ہزار ٹن پیٹرول کے ساتھ آج جبکہ ایم ٹی سی کلپر 34 ہزار ٹن پیٹرول کیساتھ کل 11 مارچ دوپہر 12 بجے پہنچے گا۔ ترجمان پورٹ قاسم کا کہنا ہے کہ فجیرہ سے آنے والا جہاز پورٹ قاسم پہنچ چکا، مزید جہازوں کی آمد متوقع ہے۔
دوسری جانب وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ جہازوں کے پہنچنے سے سپلائی چین میں بہتری کی توقع ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے سے پی ٹی آئی کے مؤقف کو تقویت ملی ہے۔
?️ 23 اپریل 2022لاہور(سچ خبریں)پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین اور شاہ محمود قریشی نے
اپریل
عرب ممالک غزہ کی تعمیر نو میں شامل نہیں ہونا چاہتے
?️ 17 جنوری 2024سچ خبریں: بلنکن نے منگل کو کہا کہ عرب ممالک کا کہنا ہے
جنوری
جولانی حکومت کے وفد کا پہلا غیر ملکی دورہ
?️ 2 جنوری 2025سچ خبریں:جولانی حکومت کا ایک سرکاری وفد سعودی عرب کے دورے پر
جنوری
بحرینی عوام کے آل خیلفہ اور صیہونیوں کے خلاف مظاہرے
?️ 16 اپریل 2022سچ خبریں:بحرینی عوام نے فلسطینی عوام کی حمایت اور صیہونی حکومت کے
اپریل
امریکی وعدہ خلافیوں کی تاریخ
?️ 4 جنوری 2022سچ خبریں:امریکی ویب سائٹ نے امریکی خلاف ورزیوں کی تاریخ کا حوالہ
جنوری
قرض پروگرام کا پہلا جائزہ: آئی ایم ایف کی ٹیم 2 نومبر کو پاکستان آئے گی
?️ 25 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) آئی ایم ایف کا وفد پاکستان کے موجودہ
اکتوبر
30 فیصد صہیونی اسرائیل چھوڑنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں: صیہونی اخبار
?️ 12 مئی 2026سچ خبریں:صیہونی اخبار یدیعوت احرونٹ کی رپورٹ کے مطابق 30 فیصد صہیونی
مئی
یوکرین کے جنگی جرائم پر روس کا ردعمل
?️ 5 اگست 2022سچ خبریں: روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے
اگست