پنجاب کے سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھا دی گئیں

?️

لاہور (سچ خبریں) پنجاب میں موسم گرما کی تعطیلات میں اضافہ کردیا گیا صوبہ بھر میں نجی و سرکاری سکول یکم ستمبر کو کھلیں گے۔

وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کے مطابق پنجاب بھر کے سکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں میں اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد سکولوں میں 31 اگست تک چھٹیاں ہوں گی،اب سکول یکم ستمبر سے دوبارہ کھلیں گے۔

واضح رہے کہ پنجاب میں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، بارش نہ ہونے کی صورت میں موسم شدید گرم اور حبس بہت زیادہ ہوتا ہے، اس تمام صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے سکولوں کی چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مشہور خبریں۔

سیاسی بحرانوں سے نجات کے لیے سیاسی قیادت کو چاہیئے کہ بند گلی سے باہر آئے

?️ 25 مئی 2025لاہور: (سچ خبریں) نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے لاہور میں

فیکٹ چیک: بھارتی میڈیا پر کراچی پر حملے کی ویڈیو جعلی ہے

?️ 9 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) بھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا کی جانب سے

یمنی فوج کا جیزان میں سعودی جارح ٹھکانوں پر میزائل حملہ

?️ 25 دسمبر 2021سچ خبریں:  یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحیی ساری نے کہا کہ خدا

شامی مہاجرین کے ساتھ یونان کا غیرانسانی سلوک

?️ 18 ستمبر 2022سچ خبریں:شام کی انسانی حقوق کمیٹی نے کہا کہ یونانی حکام شامی

ٹرمپ اور نیتن یاہو کا ایران کے بارے میں غلط حساب و کتاب 

?️ 23 جون 2025سچ خبریں: المیادین نیٹ ورک نے موجودہ ایران اور صیہونی ریاست کے درمیان

فلسطینی عوام کی نسل کشی کے بارے میں وینزویلا کے صدر کا بیان

?️ 24 اکتوبر 2023سچ خبریں:نکولس مادورو نے دنیا بھر کے عیسائیوں سے فلسطینی عوام کی

غزہ کے ویرانوں میں عید کی نماز

?️ 16 جون 2024سچ خبریں: غزہ کے عوام نے جنگ اور قحط کے سائے میں

جبالیا کیمپ میں صیہونی فوج کا بھاری جانی نقصان

?️ 16 مئی 2024سچ خبریں: یوم نکبہ کی 76ویں برسی کے موقع پر صہیونی میڈیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے