?️
لاہور (سچ خبریں) پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پنجاب ملک کا پہلا صوبہ ہے جہاں چائلڈ پروٹیکشن پالیسی بنائی جا رہی ہے۔
لاہور میں عالمی یوم اطفال کے موقع پر تقریب سے خطاب کے دوران مریم اورنگزیب نے کہا کہ بچوں کے تحفظ کی ذمہ داری حکومت کی ہے۔
مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لیے بھی اقدامات کیے جا رہے ہیں، معاشرے میں بچوں کے تحفظ سے متعلق شعور پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔
مریم اورنگزیب نے یہ بھی کہا کہ بچوں کے تحفظ سے متعلق چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا کردار بہت اہم ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
چین کے صدر کے 3 روزہ دورہ روس کا اختتام
?️ 22 مارچ 2023سچ خبریں:چین کے صدر شی جن پنگ چند منٹ قبل روس کے
مارچ
فلسطینیوں کی حامی بین الاقوامی طلباء تحریک کہاں تک پہنچ چکی ہے؟
?️ 2 مئی 2024سچ خبریں: وینزویلا میں ہزاروں طلباء نے فلسطینی عوام کی حمایت میں
مئی
صیہونیوں کا فلسطین پر قبضے کی سالگرہ کے بہانے مسجد الاقصی پر حملہ
?️ 6 مئی 2022سچ خبریں: صیہونی آباد کاروں کے گروپوں نے اس ہفتے صہیونیوں سے کل
مئی
عراقی مزاحمتی تحریک کا متحدہ عرب امارات کو سخت انتباہ
?️ 12 فروری 2022سچ خبریں:عراقی مزاحمتی تحریک سے وابستہ گروہ الوعد الحق نے متحدہ عرب
فروری
اسلامی بینکاری کا فریم ورک مضبوط بنانے کا بل سینیٹ سے منظور
?️ 20 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان کے ایوان بالا سینیٹ نے بینکنگ کمپنیز
اکتوبر
سینیٹ میں اقلیتی رکن نے رمضان المبارک میں مہنگائی کا مسئلہ اٹھادیا
?️ 6 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) سینیٹ اجلاس میں اقلیتی رکن دنیش کمار نے
مارچ
روس کے خلاف نئی پابندیوں پر یورپی معاہدہ
?️ 31 مئی 2022سچ خبریں: ایک سینئر یورپی اہلکار نے منگل کی صبح اتفاق رائے
مئی
المشاط: ہم فلسطین کی حمایت سے کبھی باز نہیں آئیں گے
?️ 21 اکتوبر 2025سچ خبریں: یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ نے اس بات
اکتوبر