?️
اسلام آباد (سچ خبریں) چیئرمین پاکستان علما کونسل مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان کے امن، سلامتی اور استحکام کو چھیڑنے کی اجازت کسی کو نہیں دیں گے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مولانا طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ پوچھنا چاہتا ہوں، فتنہ الہندوستان کے سہولت کار اور سرپرست کون ہیں؟ وطن کے بیٹے روز شہادتیں دیتے ہیں۔
ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ میرے بھائی کے بارے میں بات ہوتی ہے، آج دعوت دیتا ہوں قیام پاکستان سے اب تک ہمارے خاندان کو احتساب کرلو، میرا صرف ایک اکاؤنٹ ہے جس کو کئی بار چیک کیا گیا، ملک میں رہنے والے تمام غیر مسلموں کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
چیئرمین علما کونسل کا مزید کہنا تھا کہ غیر مسلم بالکل ویسے ہی پاکستانی ہیں جیسا میں ہوں، آئین پاکستان میں غیر مسلموں کے وہی حقوق ہیں جیسے میرے ہیں، ہم ہر اس بات کو مانیں گے جو آئین وقانون کے مطابق ہوگی۔


مشہور خبریں۔
امریکی صدر ٹرمپ کا مخالفین کو برطرف کرنا ریڈ لائن کی کھلی خلاف ورزی
?️ 23 ستمبر 2025امریکی صدر ٹرمپ کا مخالفین کو برطرف کرنا ریڈ لائن کی کھلی
ستمبر
عبرانی زبان کے ایک میڈیا آؤٹ لیٹ نے اسرائیلی حکومت کی دہشت گردانہ روش کا
?️ 4 نومبر 2025سچ خبریں: اعتراف کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ یمن میں انصار
نومبر
یمن بنا اسرائیل کے لیے ایک بڑا مسئلہ
?️ 23 دسمبر 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے اخبار معاریو نے اپنے ایک مضمون میں
دسمبر
مسجد الاقصی چلو
?️ 6 جون 2021سچ خبریں:فلسطینی جہاد اسلامی تحریک کے ترجمان نے فلسطینی عوام سے صہیونیوں
جون
سعودی عرب کی سوڈان کو 100 ملین ڈالر کی امداد
?️ 9 مئی 2023سچ خبریں:سعودی عرب کے بادشاہ اور ولی عہد نے سوڈان کو 100
مئی
انصار اللہ کے خلاف ٹرمپ کے آپریشن پر ایک ارب ڈالر سے زیادہ لاگت آئی ہے
?️ 20 مئی 2025سچ خبریں: 15 مارچ سے جب ٹرمپ انتظامیہ نے انصار اللہ کے
مئی
پاکستان کا خطے کے 9 ممالک کے ساتھ تجارتی خسارہ بڑھ گیا
?️ 10 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ کے
مارچ
اسیروں کے بعض مطالبات کے خلاف صیہونی حکومت کی پسپائی
?️ 24 مارچ 2022سچ خبریں: فلسطینی جنگی قیدی عبدالناصر فروانہ نے اعلان کیا کہ صیہونی
مارچ