پاکستان کا بھارتی وزیرداخلہ کے شر انگیز بیان پر ردعمل

پاکستان نےبھارتی وزیر کا اشتعال انگیز بیان مسترد کردیا

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان نے بھارتی وزیر داخلہ کے شر انگیز بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں  مذمت کی ہے اور بھارت کو خبرادر کیا ہے کہ پاکستان امن پسند ملک ہے، خطے میں امن کا خواہاں ہے اور اگر  جارحانہ رویہ اپنایا گیا تو کا جواب دیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی دفتر خارجہ کی جانب سے بیان میں بھارتی وزیر داخلہ کے بیان کو غیرذمہ دارانہ اوراشتعال انگیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں نام نہاد سرجیکل اسٹرائیک کی دھمکیاں دی جاتی ہیں، دھمکیاں بی جے پی اور آرایس ایس سےمتاثر نظریہ کی عکاس ہے۔

ترجمان دفترخارجہ کا کہنا تھا کہ بیانات بھارت کی ریاستی دہشت گردی اور مقبوضہ کشمیر سےتوجہ ہٹانےکی کوشش ہے ، بھارت نام نہاد آپریشن کر کے کشمیریوں کو نشانہ بناتا ہے۔ اور کئی سالوں سے کشمیری عوام بھارتی دہشتگردی کا نشانہ بنتے آ رہے ہیں۔

دفتر خارجہ  نے مزید کہا کہ پاکستان امن پسند ملک ہے ، جارحانہ رویے کا جواب دیا جائے گا، 2019میں بالاکوٹ جھوٹی کارروائی کا پاکستان جواب دے چکا ہے ، جنگی طیارہ گرانا اور بھارتی پائلٹ کو گرفتار کرنا دنیا نے دیکھا اور پھر کس طریقے اسے واپس بھیجا گیا یہ بھی دنیا نے دیکھا۔

مشہور خبریں۔

سائینوفام کورونا ویکسین کی بڑی کھیپ آج پاکستان پہنچے گی

?️ 14 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں) کوویکس کی جانب سے پاکستان کو کورونا ویکسین

اسرائیل کے لبنان پر ممکنہ زمینی حملے پر بیلجیم کا ردعمل

?️ 1 اکتوبر 2024سچ خبریں: بیلجیم کی حکومت نے اسرائیلی فوج کے لبنان پر ممکنہ

بانی نے حکم دیا تو خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کردیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی

?️ 24 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی نے کہا

میکرون کو صیہونی ربی کے ہاتھوں قتل کی دھمکی

?️ 10 اگست 2025سچ خبریں: فرانسیسی پبلک پراسیکیوٹر کے دفتر نے صیہونی ربی ڈیوڈ ڈینیئل

نیتن یاہو کے خاندان نے ایک مضبوط ٹھکانے پر پناہ لی

?️ 26 اکتوبر 2023سچ خبریں:عبرانی زبان نیوز سائٹ کے مطابق جنگ کے آغاز کے بعد

آرٹیکل 63-اے کی تشریح کے لیے صدر مملکت کی جانب سے دائر کردہ ریفرنس سماعت کے لیے مقرر کردیا

?️ 17 اپریل 2022اسلام آباد(سچ خبریں)سپریم کورٹ آف پاکستان نے منحرف اراکین کی نااہلی سے

کترینہ کیف جلد ہی اپنے کام پر واپسی کریں گی

?️ 25 جنوری 2022ممبئی (سچ خبریں) بالی ووڈ اسٹار کترینہ کیف کے بارے میں یہ

امریکی میڈیا: نیتن یاہو نے صرف اپنی بقا کے لیے غزہ جنگ کو طول دیا

?️ 12 جولائی 2025سچ خبریں: ایک امریکی میڈیا آؤٹ لیٹ نے انکشاف کیا ہے کہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے