?️
اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان کا بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے اشتعال انگیز بیانات پر شدید ردعمل دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے مودی کا اشتعال انگیز بیان افسوسناک لیکن حیران کن نہیں، پانی کو ہتھیار بنانے کی دھمکی عالمی اصولوں کی خلاف ورزی ہے، بھارت کی حرکات اس کے عالمی دعوؤں کے برعکس ہے، بھارت کا قتل و تخریب کاری سے تعلق دنیا کے سامنے ہے اور وہ دوسرے ممالک کے داخلی معاملات میں مداخلت کرتا ہے۔
ذرائع کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کا کردار جبر و ستم کی علامت ہے، مذہبی اقلیتوں پر مظالم اور نفرت انگیزی کو حکومتی سرپرستی حاصل ہے، بھارت کو بین الاقوامی نظام کے بنیادی اصولوں کی پاسداری کرنے کا مشورہ بھی دے دیا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ترکی کی حماس اور اسرائیل کے درمیان ثالثی کی پیش کش
?️ 15 جولائی 2021سچ خبریں:صہیونی میڈیا نے ترکی کے صدر کی جانب سے صیہونی حکومت
جولائی
نیتن یاہو کا وہم اسرائیلی تلخ حقیقت کے برعکس
?️ 1 جنوری 2025سچ خبریں: صیہونی مصنف اور تجزیہ نگار ڈاونے لائل نے مسلسل جنگ
جنوری
برطانیہ کا روس کے منجمد اثاثے یوکرین کو دینے کا اعلان
?️ 5 جولائی 2022سچ خبریں:برطانوی خبر رساں ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ اس ملک
جولائی
خاشقجی کے قتل سے متعلق خفیہ رپورٹ پر پاکستان کا رد عمل سامنے آگیا
?️ 28 فروری 2021اسلام آباد(سچ خبریں) نئی امریکی حکومت کے آنے بعد امریکہ اور سعودی
فروری
ٹرانس جینڈر ایکٹ خود منظور کیا تو عدالت کیا لینے آئے ہیں؟ عدالت کا جے یو آئی وکیل سے سوال
?️ 3 اکتوبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی شرعی عدالت نے جمعیت علمائے اسلام (پاکستان)
اکتوبر
ایران کا مسقط مذاکرات میں فوری پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ :امریکی اخبار
?️ 13 اپریل 2025 سچ خبریں:ایران نے عمان کے دارالحکومت مسقط میں امریکہ کے ساتھ
اپریل
اسرائیل کے پاس غزہ کی حالیہ جنگ کو جاری رکھنے کی طاقت کیوں نہیں تھی؟: عطوان
?️ 10 اگست 2022سچ خبریں: عرب دنیا کے معروف تجزیہ کار اور روزنامہ رائلوم کے
اگست
سعودی عرب کی اسلام مخالف پالیسیاں، انصار اللہ نے اہم بیان جاری کردیا
?️ 21 جولائی 2021صنعا (سچ خبریں) سعودی عرب کی جانب سے اسلام مخالف پالیسیوں کو
جولائی