پاکستان چیلنجز سے محفوظ نہیں لیکن ہم بے بس بھی نہیں۔ صدر زرداری

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان کے نگہبان ہونے کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریوں کی تجدید کرنا ہوگی۔

سال نو کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر زرداری نے کہا کہ پاکستان چیلنجز سے محفوظ نہیں لیکن ہم بے بس بھی نہیں۔ انہوں نے کہا کہ اتحاد، استقامات، تخلیقی صلاحیت اور یقین سے مشکلات پر قابو پاسکتے ہیں۔ قبل ازیں وزیر اعظم شہباز شریف نے بھی تمام اہلیان وطن کو نئے سال کی مبارکباد دی۔

اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ خدا کرے نئے سال کا ہر دن خوشحالی کی نوید لے کر آئے۔ شہباز شریف نے کہا کہ 2025 کا سال دفاع وطن کے اعتبار سے تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ قوم بہادر افواج کے ساتھ مل کر ملک کے دفاع کے لیے سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوگی۔

مشہور خبریں۔

ٹرمپ نے شہباز شریف کو غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت دے دی

?️ 18 جنوری 2026اسلام آباد (سچ خبریں) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ سے متعلق

ٹرمپ کی پالیسیوں اور امریکی ٹیکس قوانین سے ناراض ہزاروں افراد نے امریکی شہریت ترک کر دی

?️ 1 نومبر 2026سچ خبریں:امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کی دوبارہ اقتدار میں واپسی، ان کی

جنوبی لبنان میں 45 اسرائیلی فوجی زخمی

?️ 26 اپریل 2026 سچ خبریں:اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ گذشتہ ۴۸ گھنٹوں

ماسکو کی جانب سے یوکرین کے بچوں کی بس پر حملے کی شدید مذمت 

?️ 18 جون 2026سچ خبریں: ماریا زاخارووا، ترجمان وزارت خارجہ روس نے آج بدھ کو اوکرائن

نیتن یاہو غزہ میں اجتماعی قتل عام جاری رکھے ہوئے ہیں : اسپین کے وزیر اعظم

?️ 24 ستمبر 2026سچ خبریں: اسپین کے وزیر اعظم پیڈرو سانچز نے اقوام متحدہ کی

21 ستمبر کے انقلاب نے یمن کو علاقائی طاقت بنا دیا: انصار اللہ

?️ 21 ستمبر 2026سچ خبریں:یمن کی تحریک انصار اللہ نے 21 ستمبر کے انقلاب کی

ایران نے متعدد بار امریکہ کو ذلیل کیا ہے: لی مونڈے

?️ 6 جون 2026سچ خبریں: فرانسیسی اخبار لی مونڈے نے لکھا ہے کہ 1979 میں تہران

عراق کو علاقائی اور عالمی تنازعات کا میدان بننے سے روکا جائے

?️ 30 جولائی 2026سچ خبریں: عراق کے شیعہ گروہوں کے اتحاد ہم آہنگی فریم ورک

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے